سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 1215 results

171

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

جواب: نمازوں میں سری قراءت کرنے کا حکم ہے لہذا سورج گہن کی نماز میں بھی اسی اصول پر عمل کرتے ہوئے سری قراءت کی جائے گی۔ سنن ابن ماجۃ ، سنن ابو داؤد شریف...

171
172

عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟

جواب: نمازوں کو قضا کرنے سے متعلق منہل الواردین میں ہے: ”فان جاوز الدم الاربعین فالعادۃ باقیۃ ردت الیھا (و الباقی) ای ما زاد علی العادۃ (استحاضۃ) فتقضی ما ت...

172
173

Brand sponsorship اور Affiliate marketing کے کمیشن کا حکم

سوال: یوٹیوب سے مونوٹائزیشن کے علاوہ پیسے کمانے کے کچھ طریقے، نیچے بیان کر دیے گئے ہیں ان کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ان میں سے کون سا طریقہ حلال اور کون سا حرام ہے؟: 1- پہلا طریقہ Brand sponsorship اس میں ہوتا یہ ہے کہ لوگ اپنی کمپنی یا اپنی کسی برانڈ کو پروموٹ کرنے کے لیے کچھ یوٹیوبر زکو پیسے دیتے ہیں کہ ہماری یہ برانڈ اپنی ویڈیو میں چلاؤ تاکہ ہماری سیل بڑھ سکے اور اس میں یوٹیوبرز کو کمیشن دیا جاتا ہے۔ 2- دوسرا طریقہ Affiliate marketing اس طریقہ میں ایمازون یا کوئی ایسی ویب سائٹ، جس سے لوگ چیزیں خریدتے ہیں، ان کی پروڈکٹ کا لنک اپنی ویڈیوز میں دیا جاتا ہے اور جو لوگ لنک کے ذریعے چیزوں کو خریدتے ہیں تو ان میں سے یوٹیوبر کو کمیشن ملتا ہے۔

173
175

ناخن کاٹنے کا طریقہ

سوال: ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ ارشاد فرما دیں ۔

175
176

مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟

سوال: ایک صاحب جو اپنے آپ کو حنفی فقہ کا پیروکار بتاتے ہیں، ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس میں انہوں نے کہا کہ اگر امام ایک طرف سلام پھیر لے اور اس کے فوراً بعد مقتدی بھی ایک سلام پھیرے ،تو یہ طریقہ غلط ہے ، درست طریقہ یہ ہے کہ جب امام دونوں طرف سلام پھیر لے اس کے بعد مقتدی دونوں سلام پھیرے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اپنے اس ویڈیو بیان میں اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ امام کے ساتھ سلام پھیر نےوالے سنت کے تارک ہیں، لہذا امام کے بعد سلام پھیرنے والوں کوسنت زندہ کرنے کا بھی ثواب ملے گا۔

176
177

پیشاب یا خون چمکنے کے بعد پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

سوال: پیشاب یا خون چمکا اس کے بعد ہاتھ پانی میں ڈال دیا،تو کیا وہ پانی مستعمل ہو گیا؟ اور اس پانی کو قابلِ استعمال بنانے کا کیا طریقہ ہے؟

177
179

چار زانو بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا؟

جواب: طریقہ یہ ہے کہ کھاتے وَقْت اُلٹا پاؤں بچھادیجئے اور سیدھا گُھٹنہ کھڑا رکھئے یا سُرین پر بیٹھ جایئے اور دونوں گُھٹنے کھڑے رکھئے یا دوزانوبیٹھئے،تینوں ...

179