سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 7327 results

171

رشوت دینے والی کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم

سوال: زید ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جس کے مالکان رشوت دے کر سرکاری ہسپتال کے لیے مختلف آئٹمز (مثلاً بیڈ شیٹ، جنرل یا سرجیکل پروڈکٹس وغیرہ ) کا آرڈر وصول کرتے ہیں۔ کمپنی جب ہسپتال سے آرڈر وصول کرلیتی ہے تو زید مارکیٹ میں جاکر کم سے کم ریٹ میں وہ مطلوبہ سامان خرید کر ہسپتال پہنچادیتا ہے اور کمپنی سے اپنی طے شدہ اجرت وصول کرتا ہے۔ باقی کمپنی کے رشوت کے معاملات میں زید کا کسی قسم کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس ساری صورتحال میں زید کا اُس کمپنی میں ملازمت کرنا کیسا؟

171
172

کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی

جواب: قبروں سے اٹھائے جانے کے وقت کے متعلق ہیں، یعنی یوں ہو گا کہ مُردے جب قبروں سے برآمد ہوں گے،تو بالباس یعنی اپنے کفنوں میں ہی ہوں گے،جیسا کہ روایتِ ابو...

172
173

نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کی آزمائش سے اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے۔ صحیح مسلم کی حدیث مبارک میں ہے:قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم: اذا تشہد...

173
174

قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شیر کی تصویر ہے، اس میں کوئی قرآنی آیات اس اندازسے لکھی ہوئی ہیں کہ ان سے شیرکی تصویربن گئی ہے ، اس طرح کی تصویر اپنے پاس رکھنا یا گھر ،دکان میں دیوار پر لگانا کیسا ہے ؟

174
175

آخری قعدہ میں ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: قبر، ومن فتنة المحيا والممات، ومن شر فتنة المسيح الدجال“ ترجمہ :حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ...

175
176

حضور ﷺ اور اولیاء کرام علیہم الرحمہ کی شفاعت میں فرق - فتویٰ

جواب: قبر واول ‌شافع واول ‌مشفع‘‘ ترجمہ :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں قیامت کے دن اولاد آدم علیہ السلام کا سردار ہوں اور میں پہلا وہ ہوں جن...

176
177

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: (1)علم نجوم کی تعریف کیا ہے؟اور کیا اس کا تعلق ستاروں کے ساتھ ہے؟ اگر ہے، تو ان کی تخلیق کے کیا مقاصد ہیں؟ (2) علم نجوم کی کتنی قسمیں ہیں، مع التفصیل بیان کریں؟ (3)علم توقیت حاصل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے، اورا گر سمت قبلہ، اوقات نماز، زکوۃ و حج معلوم کرنے کے لیے علم توقیت کے ساتھ علم نجوم کا بھی سہارا لینا پڑے، تو اس مقصد کے لیے علم نجوم کا حاصل کرنا کیسا؟ (4) تعریف سے ظاہر کہ اس علم کا تعلق تشکلاتِ فلکیہ و نجوم کے ساتھ ہے، جن سے حوادثات پر استدلال کیا جاتا ہے، تو تشکلاتِ فلکیہ و گردشِ نجوم کی ان حوادثات کے لیے کیا حیثیت ہو گی؟ (5) حوادثات جاننے کےلیے اس علم کو حاصل کرنااور اس کو استعمال کرنا کیسا؟ ہمارے معاشرے میں اس علم کے حامل افراد نجومی کہلاتے ہیں، اور وہ حساب لگا کر دوسروں کو مستقبل کے واقعات بتاتے ہیں، اس بارے میں شرع مطہرہ کیا فرماتی ہے؟ (6) اور ان نجومیوں سے قسمت و مستقبل کا حال معلوم کرنا کیسا؟ (7) آج کل اخبارات میں اس عنوان سے ’’آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا‘‘ کالم چھپتے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ (8) فال دیکھنا دکھانا کیسا؟

177
178

سودی بینک میں ملازمت کرنے کا حکم

جواب: پر تعاون کرنے سے متعلق قرآن کریم میں ہے: ’’وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَان‘‘ ترجمہ کنز الایمان: اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد ...

178
179

غیر مسلم کو قرآنی تعویذ دینا

سوال: غیر مسلم کو قرآنی تعویذ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

179
180

مہندی سے ہاتھ پر شوہرکا نام لکھنا

سوال: عورت کا مہندی سے ہاتھ پر شوہر کا نام لکھنا کیساہے ؟

180