
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟
رمضان میں کونسا وظیفہ کیا جائے؟
جواب: درود پر مشتمل کوئی بھی تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔کسی خاص ورد کی تسبیح لازم نہیں ، البتہ ذکر و درود، استغفار و دعا کی اس ماہ مبارک میں خوب کثرت کرنی چاہیے...
حیض کے ایام میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنیٰ کا وظیفہ پڑھنا کیسا؟
جواب: درود شریف ،دعائیں وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، لہٰذا اگر اس وظیفے میں صرف بسم اللہ شریف اور اللہ تعالیٰ کے نام ہی پڑھے جاتے ہیں ، کوئی آیت یا اس کا ...
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟
جس وظیفہ میں یا محمد کے الفاظ ہوں، ان کوکیسے پڑھیں؟
سوال: بعض درودشریف یا اذکار ایسے ہیں کہ ان میں یا محمد کے الفاظ لکھے ہوتے ہیں، کیا وہاں یا محمد پڑھ سکتے ہیں؟
نمازِ جنازہ میں ثناء، درود اور دعا بلند آواز سے پڑھنا
سوال: نمازِ جنازہ میں اذکار جہری آواز میں کرنےہوں گے یا سری آواز میں؟
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
سوال: نمازی اگر فرض نماز میں قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہو جائے اور تیسری یا پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلے، تو کیا اس صورت میں اسے وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا ہوگی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: نماز پڑھوانے کا ہے یعنی جب بچے کی عمر کے سات سال مکمل ہوجائیں اورآٹھواں سال شروع ہو،تو اس کے ولی پر لازم ہے کہ اس کو فرض روزہ رکھنے کا حکم دے اور جب...
حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟
جواب: درود شریف وغیرہ بلا کراہت پڑھ سکتی ہے بلکہ ان کے لیے یہ چیزیں پڑھنا مستحب ہے۔ہاں بہتریہ ہے کہ ان اوراد و وظائف کو وُضو یا کُلّی کرکے پڑھیں اور ویسے...
مجلس سے اٹھنے سے پہلے کا وظیفہ
جواب: درود پاک پڑھا جائے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اَيُّمَا قَوْمٍ جَلَسُوْا فَاَطَالُوْا، ثُمّ...