سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 3944 results

171

چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ

جواب: پاک میں ہے:’’كل قرض جر منفعة فهو وجه من وجوه الربا ‘‘یعنی:ہر وہ قرض جس سے نفع حاصل کیا جائے وہ سود کی صورتوں میں سے ایک صورت ہے۔(السنن الكبرى للبيهقى ...

171
172

شراب کپڑوں پر لگ جائے تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق تفصیل

سوال: میرا دار الافتاء کی خدمت میں یہ سوال ہے کہ اگر شراب کپڑے کے اوپر لگ جائے تو کیااس کپڑے میں نماز پڑھ سکتے ہیں اور کیا کپڑے پر شراب لگنے سے کپڑا ناپاک ہو جاتا ہے؟ پلیز رہنمائی فرما دیجئے جزاک اللہ خیراً۔

172
173

اسلامی بہنوں کے لئے روزے کا ایک اہم مسئلہ

جواب: کپڑے پہن کر اللہ اکبر کہہ سکتی ہو ، تو اس دن کا روزہ رکھنا اس اسلامی بہن پر فرض نہ ہوا۔ البتہ روزہ داروں کی طرح رہنا اس پرواجب ہے ، مثلاً کھانے پینے س...

173
174

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: پاکستانSECPآئےدن ایسی کمپنیوں کے بارے میں اپنی ویب سائٹ پر نوٹس جاری کرتا رہتا ہے لیکن ایسے نوٹسوں کی مثال یہی ہے کہ نقار خانہ میں طوطی کی آواز کو ...

174
175

نورَین نام کا مطلب اور نورَین نام نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پاک پرعمل بھی ہو گا ۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر ...

175
176

گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک پاکستانی شخص نےکمپنی بنائی ہے، جس کے لئے وہ لوگوں کو تیارکر رہا کہ لوگ ہمارے پاس آئیں،ہم لوگوں کو بیرون ملک گیمز کھیلنے والے لوگوں کو تلاش کرنا سکھائیں گے۔ کمپنی یہ کام فری سکھائےگی،اس کام کو سیکھنے کے بعد سیکھنے والےکو ایک لنک دیا جائے گا، جس کے ذریعہ سے وہ بیرون ملک گیمز کھیلنے والے لوگوں کو تلاش کرےگا اور جتنے لوگ اس شخص کے لنک کے ذریعہ سے گیمز کھیلیں گے،کمپنی ہر شخص کے بدلے ساڑھے پانچ ڈالر( 5.50 ڈالر) اس شخص کو دے گی ، اب سوال یہ ہے کہ کمپنی کا یہ کام سکھانا کیسا؟اور لوگوں کا ان لنکس کے ذریعہ سے کمائی کرنا کیسا ؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ یہ گیمز بے پردگی،میوزک ،جوا ،وغیرہ غیر شرعی اُمور پر بھی مشتمل ہوتی ہیں؟

176
177

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: کپڑے پہنے ہوتے،ان کی مسجد تنگ اور اس کی چھت قریب ہوتی ،جب انہیں پسینہ آتا،تو بعض کو بعض کے پسینے کی وجہ سے تکلیف ہوتی،خصوصاً ان علاقوں میں جہاں انتہائ...

177
178

چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟

سوال: بچے کی رال اگر گرتی رہتی ہو اور وہ کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟؟

178
179

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس کچھ رقم ہے اور وہ اسامہ کو جانور خرید کے دینا چاہتا ہے ، اسامہ ان جانوروں کو پالے گا اوروہ جانور قربانی پہ فروخت کیے جائیں گے۔ جو منافع ہوگا وہ دونوں آپس میں برابر تقسیم کریں گے ،اس طریقے سے شرکت کرنا کیسا ہے؟اگر ناجائز ہے، تو اس کا درست طریقہ ارشاد فرمادیں۔ نوٹ: جانور ابھی تک نہیں خریدے ۔

179
180

وفات کی عدت کے احکام

جواب: کپڑے یا بدن پر نہیں کرسکتی۔ اسی طرح تیل سے بالوں کو سنوار نہیں سکتی نہ ہی آنکھوں میں سرمہ لگا سکتی ہے۔الغرض عدت کے دوران ہر طرح کی زینت اختیار کرنا ،...

180