
جمعہ کی اذان کے بعد مسجد کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کروانا
سوال: جمعہ کی اذان کے بعد خریدو فروخت جائز نہیں،لیکن اگر کسی نے جمعہ پڑھنے کے لئے جانا ہے اور وہ رکشہ یا ٹیکسی بک کر کے جمعہ کے لئے جاتا ہے،تو کیا اس کا یہ فعل درست ہے، کیونکہ ا س میں بھی تو اس کو کرایہ والا ایگریمنٹ کرنا پڑے گا ؟
مسافرنمازمیں قصرکس مقام سے شروع کرے گا؟
جواب: کنے کی جگہ اگر یہ شہر سے متصل ہو تو اس سے باہر ہو جانا ضروری ہے۔ اور اگرشہر و فنا کے درمیان فاصلہ ہو تو نہیں۔اورفاصلے سے مرادیہ ہے کہ درمیان میں کھیتی...
سالن میں کھٹمل گرجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کن ان کا کھانا ضرور حرام ہےاورجب ان کے اجزاء کھانے میں مکس ہوگئے ہیں تواب کھانے کے ساتھ ان کے اجزاء کاکھانابھی پایاجائے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَج...
جواب: جا سکتا ہے، البتہ سادات کرام کوزکوٰۃ ، صدقۂ فطر، نذر وغیرہا صدقاتِ واجبہ نہیں دے سکتے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّ...
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
جواب: کنٹرول کیا جا سکتا ہو، تو وضو کیا جائے اور دوائی کھا لی جائے۔ البتہ اگر گرم یا نیم گرم پانی دستیاب نہ ہواور ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کی وجہ سے بیماری ...
الٹی قمیض پہن کر نماز شروع کردی تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے بے توجہی میں الٹی قمیص پہن کر نماز شروع کر دی ۔ دوران نماز اس کی توجہ گئی کہ اس نے قمیص الٹی پہنی ہوئی ہے تو اب وہ نماز جاری رکھے یا توڑ دے ؟
بالغہ کا بغیر محرم کے سکول ٹرپ پر جانا کیسا
سوال: میری بالغہ بیٹی سکول والوں کے ساتھ ٹرپ پہ جانا چاہتی ہے اور وہاں رات بھی رہیں گےتو ایسےسکول ٹرپ میں جانا کیسا ہے؟
سوال: ہمارے ایک نمازی مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں،تو وہ پہلی صف ہی میں ایک جگہ اپنا مصلیٰ رکھ لیتے ہیں اور جماعت میں کچھ ٹائم باقی ہوتا ہے ،تو وہ آسانی کے پیشِ نظر پیچھے جا کر یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر انتظار کرتے ہیں،پھر جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے،تو وہ اپنے مصلے پہ آجاتے ہیں اور اپنے مصلے والی جگہ پر ہی نماز پڑھتے ہیں،تو یہ فعل کیسا ہے؟
عمرہ کرکے اس کاثواب ایصال کرنا
جواب: جا سکتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی ع...