سرچ کریں

Displaying 1831 to 1840 out of 2553 results

1831

پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا

سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟

1831
1832

کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم

جواب: کنہ صورت میں کسی جانور یا پرندے کو وہ کھانا کھلادیا جائے تاکہ وہ کھانا ضائع نہ ہواور مال کا اسراف نہ ہو۔ ہاں! اگر اس کھانے میں لال بیگ یا مچھر کے اجزا...

1832
1833

چیک کے ذریعے نمازوں کافدیہ دینا

جواب: جاتی ہے ،جبکہ زکوۃ اور فدیہ کی ادائیگی کیلئےفقیر کو رقم کا مالک بنانا ،اور رقم اس کے قبضہ میں دینا شرط ہے ۔ ہاں البتہ درست طریقے سے حیلہ کروانے کے ...

1833
1834

مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟

جواب: جاتی ہے، اس مسئلے میں منفرد اور مقتدی کی کوئی تخصیص نہیں، قعدہ اولی میں تشہد کے بعد درود پاک نہ پڑھنا واجب ہے اور اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ تک...

1834
1835

مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم

سوال: ایسی مساجد جن میں عینِ مسجد کے دائیں بائیں دونوں طرف فنائے مسجد کی جگہ ہوتی ہے اور ایک طرف وضو خانہ وغیرہ ہوتا ہے ، تو کیا نمازی کا ایک طرف سے فنائے مسجد میں داخل ہو کر عین مسجد سے گزرتے ہوئے دوسری طرف فنائے مسجد میں وضو کی غر ض سے جانا ، مسجد کو راستہ بنانے ( جو شرعاً ممنوع ہے )کے زمرے میں آئے گا یا نہیں ؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔

1835
1836

عمرہ میں بالوں کی تقصیر مدینہ جا کر کی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ اداکیا ،لیکن بالوں کی تقصیر نہیں کی اور مدینے چلی گئیں اور مدینہ جانے کے بعد وہیں بالوں کی تقصیر کی ، تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

1836
1837

کیاخشک مذی کو کھرچ کر پاک کیا جا سکتا ہے

سوال: کیا خشک مذی وغیرہ کو کپڑے سے کھرچ دینے سے کپڑا پاک ہوجائے گا؟یاکھرچ کرپاک کرنے کاحکم صرف منی کےلیے ہے؟

1837
1838

غسلِ میت میں استعمال ہونے والے ٹب کو کسی دوسرے کام میں استعمال کرنا کیسا؟

سوال: جو ٹب مردے کو غسل دینے کے لیے استعمال کیا جائے بعد میں اس کو جائے نماز دھونے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

1838
1839

دیوارمیں لگی ٹائل ناپاک ہوگئی توخشک ہونے سے پاک ہونے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ٹائل دیوار میں لگی ہے جسے الگ نہیں کیا جا سکتا اور ناپاک ہو گئی ہے تو کیا خشک ہونے سے وہ پاک ہو جائے گی ؟

1839
1840

مالدار باپ کے بیٹے کوزکاۃ دینا

سوال: باپ صاحب نصاب ہے لیکن بیٹا صاحب نصاب نہیں ہے اور بالغ ہے ، تو کیا اس بیٹے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟

1840