
اعتکاف میں کون کون سی عبادات کر سکتے ہیں ؟
سوال: اعتکاف میں صرف نماز روزہ ہی پڑھ سکتے ہیں یا اور بھی عبادات کرسکتے ہیں؟
کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟
سوال: ہماری کچھ دنوں بعد حج کے لئے روانگی ہے ، ہم پہلے مدینہ پاک جائیں گے ، پھر وہاں سے حج کے قریب مکہ شریف آئیں گے ، تو اس کے لئے حج منسٹری والوں کی طرف سے یہ میسج آیا ہے کہ “ آپ کی حج پرواز جدہ جائے گی ، پھر وہاں سے بس کے ذریعے مدینہ منورہ جائیں گے ، مدینہ میں قیام کے بعد آپ سنتِ نبوی کی روشنی میں احرام باندھ کر مکہ مکرمہ کے لئے بذریعہ بس روانہ ہوں گے ، لہٰذا جدہ کے سفر کے لئے آپ احرام نہ باندھیں “ ، معلوم یہ کرنا ہے کہ جدہ تو میقات کے اندر ہے ، تو کیا ہم میقات سے احرام کے بغیر گزر سکتے ہیں؟سائل : محمد عدنان عطّاری (کہوٹہ ، راولپنڈی)
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: حیض و نفاس کی حالت میں تعوذ وتسمیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ تعوذ قرآن مجید کی آیت ہے یا نہیں؟
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کرنا
سوال: کیا اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ اور فیکٹری میں کام کرتے ہوئے بغیر وضو اور بغیر ٹوپی پہنے قرآن شریف کی مختصر آیات پڑھ کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
سنت موکدہ اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
سوال: سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟
رمیصاء نام کا مطلب اور رمیصاء نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: رمیصاء کسی صحابیہ کا نام ہے؟ کیا لڑکی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
عمارہ نام کا مطلب اور عمارہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا بچی کا نام عمارہ رکھ سکتے ہیں؟
حضرت آدم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟
جواب: ہیں؟ فرمایا: تمہاری اولاد۔ حضرتِ آدم علیہ السَّلام نے ان میں سے ایک شخص کو دیکھا جس کی آنکھوں کے درمیان کی چمک آپ کو پسند آئی، عرض کی: اے رب! یہ کون ...
چارپائی کی ایک جانب کوئی شخص بیٹھا ہو ، اس چارپائی کو سترہ بنانا
سوال: اگر کوئی شخص چار پائی پر ایک طرف بیٹھا ہو،تو اسی چارپائی کو سترہ بنا سکتے ہیں؟
رکوع و سجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیے؟
سوال: نماز میں رکوع و سجود کی تسبیحات پڑھنے میں اگر آواز دوسرے نمازیوں تک پہنچے، تو کیا بغیر آواز کے تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟