
حلق وتقصیردونوں ہی ممکن نہ ہوں تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے عمرہ کر کے حلق کروایا تھا، پھر جلد ہی عمرہ کیا، بال ابھی ایک پورے سے چھوٹے ہیں، تو میں احرام سے کیسے باہر آ سکتا ہوں، جبکہ میں حلق نہیں کروا سکتا، کیونکہ سر میں دانے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دئیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہیں یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟ اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ سائل : بلال (کراچی)
انسانوں اورفرشتوں میں فضیلت کی ترتیب
سوال: کیا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ حضرات میکائیل و اسرافیل و عزرائیل علیہم السلام و ملائکہ مقربین سے افضل ہیں؟
پرانی قبر پر پانچ چھ فٹ مٹی ڈال کر نئی قبر بنانے کا شرعی حکم
جواب: کونت بنایا گیا تو چلنا پھرنا، بیٹھنا لیٹنا، قبورکو پاؤں سے روندنا ، ان پر پاخانہ ، پیشاب ، جماع سب ہی کچھ ہوگا اور کوئی دقیقہ بے حیائی اور اموات مسلمی...
کیا جنات کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا جنات کو ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں؟
کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟
سوال: آڈیو،ویڈیوکیسٹ،ٹی وی یاموبائل سے ریکارڈڈآیت ِ سجدہ سننے سے، سننے والے پرسجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے یانہیں؟نیز آیتِ سجدہ لکھنے یا کمپوز کرنےسے بھی کیا سجدۂ تلاوت واجب ہو جاتاہے یا نہیں ؟
جواب: کونسل آف بریلی شریف کے فیصلے میں ہے" بعض فقہاء کرام کا قول مختار یہ ہے کہ 60 گز وسیع و عریض مسجد،مسجد کبیر ہے مگر اعلی حضرت کا مختار یہ ہے کہ جو مسجد ...
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: کون قربۃ مقصودۃ فلایصح النذر بعیادۃ المریض، تشیع الجنازۃ والوضوءوالاغتسال ودخول المسجد ومس المصحف،والاذان وبناء الرباطات والمساجد وغیر ذلک وان کانت ق...
اللہ پاک کو رام، بھگوان، ایشور اور گاڈ کہنے کا حکم
سوال: کیا اللہ پاک کو ایشور، رام یا بھگوان یا گاڈ کہہ سکتے ہیں؟
کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟
سوال: جن نمازیوں کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا ، جائز ہے ، کیا ان کے لیے کرسی پر صف کے ساتھ مل کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا صف کے کونے میں بھی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں ، چاہے صف وہاں تک مکمل نہ ہوئی ہو ؟