جنات کو بھی ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے؟
جنات کو ایصالِ ثواب کیا جاسکتا ہےیا نہیں ؟
مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-495
تاریخ اجراء: 18صفررالمظفر1444 ھ /15ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیا جنات کو ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جنات میں مسلمان بھی ہیں کافربھی ہیں ، نیک بھی ہیں بد بھی ہیں ، جس طرح نیک اعمال کاثواب مسلمان انسانوں کوایصال کیا جاتا ہے یونہی مسلمان جنات کو بھی ایصال ثواب کیاجاسکتاہے ، شرعاکوئی ممانعت نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
میلاد منانا کیسا ہے؟
ربیع الاول میں کھانا تقسیم کرتے وقت کیا نیت کریں؟
میلاد منانے کی وجہ
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
کیا 12 ربیع الاول کی تاریخ خوشی کا دن ہے؟ تاریخ مولد النبی ﷺ
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
فتاوی رضویہ کے مطابق حضور کی پیدائش کی تاریخ کیا ہے؟
جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟
کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
کیا کسی بزرگ کے وصال کے بعد ان سے بیعت ہو سکتی ہے؟
قادری سلسلے کے مرید کا دوسرے سلسلے میں طالب ہونا کیسا؟
نبی کریم ﷺ کا نام سن کر انگوٹھے چومنے کا ثبوت
بدنی عبادات کا ایصال ثواب کرنے کا حکم
مزار کو بوسہ دینے کا حکم
مزار کو سجدہ کرنے کا حکم
میلاد منانا کیسا ہے؟
مزارات پر گناہ ہوتے ہوں تو وہاں جانا کیسا؟
مزارات کی زیارت کیلئے سفر کرنا جائز ہے؟
قربانی کے گوشت پر فاتحہ یا محرم کے کھچڑے میں ڈالنا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(454)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(839)
نکاح کے مسائل
(357)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(656)