
مسجد کی صفائی کے لئے فنائل یا کیمیکل استعمال کرنا کیسا
سوال: مسجد کی صفائی کے لیے فنائل ،پاؤڈر یا کوئی کیمیکل جس سے فرش اچھا صاف ہوتا ہو وہ استعمال کر سکتے ہیں ؟
حورالعین نام رکھنا کیسا؟ - حورالعین نام کا مطلب
جواب: سکتے ہیں۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک...
کرنسی کے نصاب ساتھ سونا بھی شامل ہوجائے توزکوۃ اداکرنے کا حکم
سوال: کسی کے پاس تین لاکھ روپے کیش ہیں جن پر زکوۃ فرض ہے دوران سال دس تولہ سونا بھی آگیا کیا سونے کی مالیت کو کیش کے ساتھ ملا کر مجموعے پر زکوۃ فرض ہوگی یا دونوں کی الگ الگ زکوۃ دے سکتے ہیں نیز کیاسونے کے لیے الگ سال شمار ہوگا ؟
قرآن پاک میں ”قف“ کی علامت کس لئے ہوتی ہے؟
سوال: دوران قراءت کسی جگہ پر لفظ ”قف “ لکھاہوتاہے کیااس جگہ ٹھہر سکتے ہیں؟
جواب: سکتے ہیں ۔تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ نابالغ پر اگرچہ عبادات واجب نہیں ،مگر جب وہ عبادت کرتا ہے ،تو اسے عبادت کا ثواب ملتا ہےاور شریعتِ مطہرہ کااصول ہ...
سوال: کیا نور نامہ پڑھ سکتے ہیں؟
محمد حسنین نام کا معنی اور رومیسہ نام کا مطلب؟
سوال: (1) لڑکے کا نام محمد اور پکارنے کے لیے حسنین رکھناکیساہے؟ (2) اور کیالڑکی کا نام رُمیسہ رکھ سکتے ہیں؟
اس طرح دعا دینا کیسا کہ ”اللہ آپ کو عمرِ خضری عطا فرمائے“
سوال: کیا کسی کو یوں دعا دے سکتے ہیں کہ ”اللہ آپ کو عمرِ خضری عطا فرمائے“؟
آیتِ کریمہ پڑھنے کی منت ماننےاور اس منت کو پورا کرنے کاحکم
جواب: سکتے، تو متفرق اوقات میں پڑھ کر مکمل کرلیں ۔ در مختار میں ہے :’’ولونذر التسبیحات دبر الصلوۃ لم یلزمہ ‘‘ یعنی نماز کے بعد تسبیحات پڑھنے کی منت م...