سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 1936 results

182

زکوٰۃ کی رقم فقیر کو دینے سے پہلے چوری ہوگئی ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سے زائدسوناہے وہ ہرسال زکوٰۃ بھی نکالتی ہیں او ر اس سال بھی انھوں نے زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے رقم نکال کر الگ رکھی ہوئی تھی مگرشرعی فقیر یااس کے نمائندے کو دینے سےپہلےخود ان ہی کے پاس سےرقم چوری ہوگئی ،کیا ان کواب الگ رقم سے زکوٰۃ اداکرناضروری ہے یانہیں ؟

182
183

بھانجے کے بیٹے سے خالہ کا پردہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: بہن کی بیٹیاں۔ان میں بھی بھائی بہن کی پوتی، نواسی، پرپوتی، پر نواسی جتنی دورہوں سب داخل ہیں۔ “(فتاوی رضویہ،ج 11،ص 447،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) محرمات ک...

183
184

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

جواب: حصہ سفر ضروری ہے، جس کا واضح مطلب ہے باقی وقت جس میں رات بھی شامل ہے ،اس میں ٹھہرا جا سکتا ہے اور یہ سفر کے منافی نہیں ہے،اسی وجہ سے قدیم زمانوں میں ...

184
185

کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ اگر کسی کپڑے مثلاکمبل ،چادروغیرہ کا کوئی حصہ ناپا ک ہوجائے ، لیکن نجاست کا نشان وغیرہ ختم ہونےکی وجہ سے یہ معلوم نہ ہوسکے کہ کپڑے کا کون سا حصہ ناپاک تھا تو کیا اس صورت میں کپڑ اپاک کرنے کےلیے پوراکپڑا دھونا ضروری ہے ؟

185
186

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

جواب: حصہ سری پڑھا، تو جہر پڑھنے کے ساتھ اُس کا اعادہ کرے، کیونکہ بعض کے تکرارسے نہ تو سجدہ سہو لازم ہوتا ہے اور نہ ہی نماز کا اعادہ لازم ہوتا ہے، جبکہ سورہ...

186
187

گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم

سوال: میرے پاس دو2 تولہ زیور اور ٹوٹل 18 لاکھ روپے ہیں ،جس میں مجھے 15لاکھ روپے وراثت میں ملے ہیں، وراثت والے 15 لاکھ روپے میں نے گھر خریدنے کےلئے رکھے ہوئے ہیں کہ میرا گھر بہت چھوٹا ہے،بچوں کی شادیاں کرنی ہیں۔اب مجھ پر زکوۃ فرض ہونے سے متعلق کیا حکم ہے؟

187
188

نابالغ بچے کا اپنی بالغہ بہن کو عیدی دینا

سوال: اگر نابالغ بچہ اپنی بڑی بہن کو (جو کہ بالغ ہو) عیدی دے تو کیا وہ لے سکتی ہے؟

188
189

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

جواب: حصہ 9، ص 68، مطبوعہ جمعیت اشاعت اھلسنت، پاکستان) اگر طواف یا سعی میں کسی غلطی کی وجہ سے دم یا صدقہ لازم ہو جائے، تو اس طواف و سعی کا اعادہ یعنی اسے د...

189
190

ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔

190