سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 3337 results

181

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

جواب: جمعہ کے دن اتنے روپے فلاں فقیر کو خیرات دوں گا اور جمعرات ہی کو خیرات کردیے یا اس کے سوا کسی دوسرے فقیر کو دیدیے منّت پوری ہوگئی یعنی خاص ا سی فقیر کو...

181
182

جمعہ کے دن کپڑے دھونا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ خواتین میں مشہور ہے کہ جمعہ کے دن کپڑے دھونے کی شرعاً ممانعت ہے ۔ اس بات کی شرعی کیا حیثیت ہے اور اگر ممانعت ہے ، تو کیا جمعہ کی نماز ادا ہوجانے کے بعد بھی نہیں دھو سکتے ؟ سائلہ:معلمہ (مدرسۃ المدینہ ، صدر،کراچی)

182
183

جو حج جمعہ کو ہو ،اسے حجِ اکبر کہنا کیسا

سوال: جو حج جمعہ کو ہو ،اسے حجِ اکبر کہنا کیسا؟

183
184

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: دنا ابو بکرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ جب نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو کوئی خوشی کی خبرپہنچتی یا آپ ...

184
185

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولےسے سلام پھیردیا اور بالکل امام کے سلام سے متصل سلام نہیں پھیرا، بلکہ تھوڑا تاخیر سے پھیرا ، بعد میں اپنی نماز میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

185
186

جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟

سوال: جمعہ یا کسی بھی نماز میں پہلی سنتوں اور فرضوں کے درمیان اضافی نوافل ادا کئے جا سکتے ہیں؟

186
187

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

جواب: دن رات محنت کر کے قرآن مجید کو یاد کرے اور یہ کوئی مشکل کام نہیں، توجہ ہوتو کچھ دیر میں”ماتجوز بہ الصلوۃ“ یعنی اتناقرآن کہ جس سے نماز درست ہوجائے،...

187
188

کیا عصر سے مغرب تک کا پورا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے ؟

جواب: جمعہ کے دن غروب آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت دعاکی قبولیت کے اوقات میں سے ہے، اس وقت اللہ کی رحمت سے دعا کی قبولیت کی زیادہ امید ہے۔ کتاب ”فضائل دعا“...

188
189

حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا

سوال: اگر حیض ختم ہونے پر غسل کرنا ہوتو کیا جمعرات اور جمعہ والے دن غسل کرسکتے ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جمعرات اور جمعہ والے دن حیض کا غسل نہیں کرسکتے۔

189
190

مسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں قصر کا حکم

سوال: کیامسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں بھی قصر ہوسکتی ہے؟

190