سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 682 results

181

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟

181
182

وضو میں کان کی لَو دھونے کا حکم

جواب: جمع الانھرومراقی الفلاح میں ہے:واللفظ للبنایۃ:”شحمۃ الاذن معلق القرط“یعنی کان کی لو بالی لٹکانے کی جگہ ہے۔(البنایۃ شرح الھدایۃ، جلد1،صفحہ 161، مطبوعہ:...

182
183

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

جواب: جمع عبادک“ ترجمہ : حضرت براء بن عازب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ جب ہم نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پیچھے...

183
184

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟

184
185

مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟

جواب: بین الایمان والاسلام ولکن لا یکون ایمان بلا اسلام ولا اسلام بلا ایمان “ ترجمہ:لغت کے اعتبار سے ایمان اور اسلام میں فرق کیا گیا ہے لیکن ایمان اسلام کے ...

185
186

مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈالنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہم مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں تاکہ کچھ رقم جمع ہو جائے اور ہم مسجد پر سیکنڈ فلور کی تعمیر کروا سکیں ؟ سائل:سید احسان(لاہور)

186
187

کیا تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے میں تھوک منہ میں جمع ہوگیا اور کچھ ہونٹوں پر آگیا اس کو نگل لیا یا ناک میں رینٹھ جمع ہوگئی تھی تھوڑی سی باہر آئی اور اس کو واپس اندرچڑھالیاتو روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

187
188

نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟

جواب: جمع البحرین لابن الساعا تی، مختارات النوازل لصاحب الھدایہ اورتبیین الحقائق میں ہے،واللفظ للثالث: ’’وأما التلفظ بها فليس بشرط ولكن يحسن لاجتماع عزيم...

188
189

نمازی کے سامنے سے بچہ گزر گیا تو نماز ٹوٹے گی یا نہیں؟

جواب: بین یدی المصلی ماذا علیہ لکان أن یخسف بہ خیراً لہ من أن یمّر بین یدیہ“ ترجمہ: کعب احبار رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ نمازی کے سامنے سے گزرنے ...

189
190

بینک میں جمع کروائی گئی رقم پرکتنی بارزکاۃ لازم ہوگی ؟

سوال: اگر بینک میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے ایک مرتبہ سال مکمل ہونے پر اسکی زکوۃ ادا کر دی گئی ہے اس کےبعد و ہ رقم یونہی موجود ہے کم یا زیادہ نہیں ہوئی تو اب سال مکمل ہونے پر دوبارہ زکوۃ لازم ہوگی ؟

190