
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟
کیا نفل کا ثواب ایصال کرسکتے ہیں ؟
جواب: عبادت کرنا ،نماز ادا کرنا زیادہ ثواب کا موجب ہے،اور بدنی عبادات کا ثواب دوسرے کو دینا بھی جائز ،اور اکثر علماء کی یہی رائے ہے،رہا معاملہ عبادات مالیہ ...
وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا
جواب: عبادت میں تقوی کی نیت ہو تو یہ باعثِ ثواب ہے۔امیر اہل سنت ، حضرت علامہ مولانا ابو بلال الیاس عطار قادری دامت برکاتھم العالیہ لکھتے ہیں:”اپنے وَزن کا خ...
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: عبادت کے لائق نہیں۔ (صحیح مسلم، جلد 1، صفحہ 534، رقم الحدیث: 771، مطبوعہ دار احیاء التراث العربی، بیروت) نوٹ: قعدہ اخیرہ میں درود پاک کے بعد ایک سے ز...
مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟
جواب: عبادت کیلئے بنائی گئی ہے، نہ کہ روزی کمانے کیلئے۔۔۔ اسی طرح معلم جب وہ بچوں کو اجرت پر تعلیم دے (تو یہ مکروہ ہے) اور اگر وہ بچوں کو بغیر اجرت تعلیم دی...
حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا
جواب: عبادت کی عادت زائل نہ ہو،اور ایک روایت میں ہے کہ اس کے لئے بہترین نمازکاثواب لکھا جائے گا۔(مجموعۃ رسائل ابن عابدین، ص110، مطبوعہ:کوئٹہ) امامِ اہل...
تہجد کی نماز کا وقت اور کتنی رکعت ہے؟
جواب: عبادت میں شمار ہو جائےگی۔...
حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
جواب: عبادت ہے اس لئے اس عبادت کے دوران ان سے بچنے کی بطورِ خاص تاکید کی ہے۔ ( تفسیر صراط الجنان ، جلد 01، صفحہ 358،357، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) وَاللہُ اَع...
مسجداورکعبہ کواللہ تعالی کاگھرکہنا
جواب: عبادت کی جاتی اور اس کی رضا والے کام سرانجام دیے جاتے ہیں۔ لہٰذا کعبہ شریف اور مساجد کو تعظیم و تکریم کے پیش نظر ”اللہ کا گھر“ کہنا جائز ہے،اس میں کس...
بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟
جواب: عبادت ہے،بہترین عبادت،پھر جس قدر رشتہ قوی اسی قدر اس کے ساتھ سلوک کرنا زیادہ ثواب ہے اس لیے رب تعالیٰ نے اہلِ قرابت کا ذکر پہلے فرمایا کہ ارشاد فرمایا...