
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟
ابتہال کا مطلب اور ابتہال نام رکھنا کیسا
جواب: رب کریم کی بارگاہ میں فرمائی اس میں ابتہال یعنی رب کی بارگاہ میں گڑگڑانے کے الفاظ شامل ہیں جیسا کہ جامع الکبیرکی حدیث کا جز ہے: "وأبتهل إليك"ترجمہ(اے ...
کفار کے لیے محل آزمائش بننے سے بچنے کی دعا
جواب: رب! ہمیں کافروں کیلئے آزمائش نہ بنا اور ہمیں بخش دے، اے ہمارے رب! بیشک تو ہی بہت عزت والا،بڑا حکمت والا ہے۔ (پارہ 28، سورۃ الممتحنۃ، آیت5)...
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: ربة أرضنا، بريقة بعضنا، أي ببصاق بني آدم، يشفي سقيمنا بإذن ربنا، إلى غير ذلك مما يقرب منه، وأما ما على الألسنة من أن: سؤر المؤمن شفاء، ففي "الأفراد " ...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: ربی میں السحاق کہا جاتا ہے۔ (3)ہم جنس پرستی کی ابتدا: ہم جنس پرستی کی ابتدا کے متعلق قرآن مجید میں ہے﴿وَلُوۡطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِہٖۤ اَتَاۡت...
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
جواب: رب داغنے کو بہت مفید خیال کرتے تھے ،حتی کہ اسے بذات خود مستقل طور پر شفا دینے والا مانتے تھے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عقیدے کی تردید کے لیے...
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مردے زندہ کرنا
جواب: ربه أن يحيي أبويه فأحياهما له وآمنا به ثم أماتهما“ترجمہ:حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے،انہوں نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
پیشاب آنا رک جائے تو یہ دعا پڑھی جائے
جواب: رب اللہ ہے وہ (کہ جس کی بادشاہت و حکومت) آسمان میں ہے، تیرا نام پاک ہے۔ تیرا حکم آسمان و زمین میں( جاری) ہے۔ جس طرح تیری رحمت آسمانوں میں ہے اسی طرح ...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: ربھی لگانا، جائزنہیں اورافیون حرام ہے نجس نہیں،خارج بدن پراس کااستعمال جائزہے۔‘‘(فتاوی رضویہ،جلد24،صفحہ198، مطبوعہ رضافاؤنڈیشن،لاھور) وضو میں چہر...
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب
جواب: رب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا : جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ مجھ س...