
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
رَبُّنَا اللہُ الَّذِیْ فِیْ السَّمَاءِ، تَقَدَّسَ اِسْمُكَ، اَمْرُكَ فِیْ السَّمَاءِ وَ الْاَرْضِ،كَمَا رَحْمَتُكَ فِیْ السَّمَاءِ اِجْعَلْ رَحْمَتَكَ فِیْ الْاَرْضِ، اِغْفِرْ لَنَا حُوْبَنَا وَ خَطَايَانَا، اَنْتَ رَبُّ الطَّيِّبِيْنَ، اَنْزِلْ رَحْمَةً مِنْ رَحْمَتِكَ، وَ شِفَاءً مِنْ شِفَائِكَ عَلٰى هٰذَا الْوَجَعِ
ہمارا رب اللہ ہے وہ(کہ جس کی بادشاہت و حکومت) آسمان میں ہے، تیرا نام پاک ہے۔ تیرا حکم آسمان و زمین میں(جاری) ہے۔ جس طرح تیری رحمت آسمانوں میں ہے اسی طرح اپنی رحمت زمین میں (بھی) کر دے، ہمارے گناہ اور ہماری خطائیں بخش دے۔ تو پاکیزہ لوگوں کا رب ہے، اپنی رحمتوں میں سے رحمت اور اپنی شفاؤں میں سے شفاء اس درد پر نازل فرمادے۔ (السنن الکبری، جلد 9، صفحہ 381، رقم الحديث: 10807، مطبوعہ موسسۃ الرسالۃ، بيروت)