کفار کے لیے محل آزمائش بننے سے بچنے کی دعا

کفار کے لیے محل آزمائش بننے سے بچنے کی دعا

دار الافتاء اہلسنت(دعوت اسلامی)

’’رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ اغْفِرْ لَنَا رَبَّنَاۚ- اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ“

ترجمہ کنز العرفان:

اے ہمارے رب! ہمیں کافروں کیلئے آزمائش نہ بنا اور ہمیں بخش دے، اے ہمارے رب! بیشک تو ہی بہت عزت والا،بڑا حکمت والا ہے۔ (پارہ 28، سورۃ  الممتحنۃ، آیت5)