
دوسرے ملک قربانی کرنی ہو تو قربانی کی رقم میں کس جگہ کا لحاظ ہے ؟
جواب: غیرہ کسی ایک ملک سے پاکستان وغیرہ دوسرے ملک پیسے بھیج کر قربانی کروانا جائز ہے،اوراس سلسلے میں حصے کی رقم ہویاپورا جانورلیناہو،اس میں اعتباربھیجنے وال...
پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: غیرہ ہے ۔ جانوروں میں بھی اگر خریدتے وقت تجارت کی نیت کی جائے، تو اب ان پر زکوٰۃ لازم ہوگی جو مالِ تجارت کے اصولوں کے مطابق ادا کی جائے گی۔ جیسا کہ د...
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: غیر تجارتی آرٹیفیشل زیورات ان تینوں میں سے نہیں، لہذا ان پر زکوۃ بھی لازم نہ ہو گی۔ مالِ تجارت پر زکوٰۃ فرض ہے۔چنانچہ سننِ ابی داؤد میں حضرت سمرہ ...
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: غیرہ صدقہ کرنے کا ثبوت تو احادیثِ مبارکہ سے بھی ملتا ہے، لہذا ممکنہ صورت میں بیمار شخص کی طرف سے حسبِ استطاعت کوئی جانور صدقہ کردینا چاہیے۔ البتہ صد...
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حشرات الارض، مثلاً: لال بیگ یا چاول میں رہنے والے کیڑے اگر کھانے میں پک جائیں، تو کیا اُس کھانے کو استعمال کرسکتے ہیں؟ نیز کیڑے مکوڑے زیادہ ہونے کی بنا پر کافی احتیاط کے باوجود اگر یہ کیڑے مکوڑےکسی آئل، گھی وغیرہ میں گر جائیں، تو کیا ہم ان کیڑوں کو نکال کر اُس آئل یا گھی کو کھانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟
جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟
اگرمالدار شخص 12 ذوالحجہ کو سفر پر ہو تو قربانی کا حکم
سوال: ایک مالدار مقیم پر قربانی واجب تھی پھر بارہ ذوالحجہ کی صبح بانوے کلو میٹر سے زائد سفر شرعی پر نکل گیا ، کیا اب اس پر قربانی واجب رہی یا نہیں؟نیز اگر اس نے قربانی کی نیت سے بکرا خرید لیا تھا ، تو اب مسافر ہونے پر اسے فروخت کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمدحامد سلطانی(فیصل آباد)
پانی کی ٹینکی سے مرا ہوا کوا ملا تو اس پانی سے پڑھی گئی نمازوں کا حکم ؟
جواب: غیرہ پایا جائے اور یہ معلوم نہ ہو کہ کب گرا ہے اور پھولا پھٹا نہ ہو، تو ایک دن رات کی نمازوں کا اعادہ کریں گے، جبکہ انہوں نے اُس پانی سے وضو کیا ہو او...