
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: لڑکی سے شادی کر لی،لیکن جب پہلی بیوی کی عدت پوری ہونے کے قریب ہوئی تو بیوی نے کہا:میں آپ سے بعض ایام پر صلح کرتی ہوں۔(انہوں نے اِس صلح کو بطورِ رجوع ق...
شادی کی دعوت میں عقیقہ اور وکیل کے ذریعے نکاح کی اجازت لینا
سوال: (1)کیاشادی کی دعوت میں عقیقہ کرسکتےہیں؟ (2)نکاح پڑھانےوالےقاضی صاحب اگرلڑکی کےپاس جاکرنکاح کی اجازت نہ لیں بلکہ دولوگوں کووکیل بناکر اجازت لینےکےلیےبھیج دیں،اورنکاح پڑھادیں تونکاح ہوجائےگا؟
سوال: کسی لڑکی کی شادی اس کی خالہ کے نواسے سے ہو سکتی ہے؟
بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟
سوال: میرے بھائی اور اس کی زوجہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے اور علیحدگی کے وقت میری بھابھی حاملہ تھی ،ان کا کہنا ہے کہ لڑکا یا لڑکی جو بھی پیدا ہوگا وہ اُسے نہیں رکھیں گی ، تو میرا ارادہ ہے کہ بھائی کی ہونے والی اولاد کو میں رکھوں گی ،مگر مجھے پوچھنا یہ ہے کہ میرا اپنا بھی ایک 14 مہینے کا دودھ پیتا بچہ ہے اور اب جب میں بھائی کا بچہ پالوں گی تو ظاہر ہے کہ اس کی تو خوراک میرا دودھ ہی ہوگی ،تو کیا میں اپنے 14 ماہ کے بچے کو دو سال کی مدت سے پہلے ہی دودھ چھڑا سکتی ہوں ؟ کیونکہ ایک ساتھ دو بچوں کو دودھ پلانے میں میرے لئے آزمائش ہو جائے گی ۔شرعی رہنمائی فرمائیں۔
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: لڑکی ہو۔" اس پر حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالی عنہ کھڑے کھڑے زمین پر گر گئے ہاں تک کہ وہ اپنا سر بھی نہ اٹھا سکے۔ یہ بات رسول اللہ صلی اللہ تعالی علی...
کیا لڑکے کے عقیقے میں ایک بکرا قربان کیا جاسکتا ہے؟
سوال: زید اپنے دو لڑکوں اور ایک لڑکی کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے، لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ذبح کرنا ہوتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید پر پانچ بکرے قربان کرنا ضروری ہے؟ یا پھر زید گنجائش کے مطابق تین بکروں کے ذریعے بھی اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
لڑکی کا اپنے دادا کے بھائی سے پردہ ہے یا نہیں ؟
سوال: لڑکی کا اپنے دادا کے بھائی سے پردہ فرض ہے؟
روزہ کی حالت میں نا محرم لڑکی کو بوسہ دینا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی لڑکا روزہ کی حالت میں کسی نا محرم لڑکی کو بوسہ دے تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
کیا مخصوص ایام میں لڑکی کا نکاح ہوجائے گا؟
سوال: لڑکی کے مخصوص ایام چل رہے ہوں، تو کیا اس کا نکاح ہو جائے گا؟