سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 8770 results

181

زکوٰۃ کے پیسوں سے پُل اور پانی کا کنواں بنوانا کیسا ؟

جواب: اگر علاوہ زکوٰۃ صاف رقم سے پل کی تعمیر کرنا ممکن ہے تو پھر زکوٰۃ کی رقم استعمال کرنا جائز نہیں ہوگا فقہائے کرام نے پل وغیرہ مفادِ عامہ کے ان کاموں کے ...

181
182

بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟

سوال: بچے کو کتنے سال کی عمر میں رمضان کا روزہ رکھوانا چاہئے؟ اگر نابالغ بچے کو روزہ رکھوایا اور اس نے عذر کی وجہ سے توڑدیا ،تو کیا وہ اس کی قضاء کرے گا؟اس طرح جتنے روزے توڑے وہ صحیح طرح یاد نہ ہوں ،تو اب کیا حکم ہے ؟

182
183

بالغ طالب علم کو زکوۃ دینا جس کے والدین مالدار ہوں

جواب: اگر شرعی فقیر ہے اور سید و ہاشمی نہیں تو اسے زکوۃ دے سکتے ہیں اگرچہ اس کا والد صاحب نصاب ہو۔اوراگروہ خودغنی ہو (حاجت اصلیہ کے علاوہ نصاب کامالک ہو)...

183
184

کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم

جواب: اگر مال نصاب(52.5 تولہ چاندی کی قیمت) کے برابر یا اس سے زیادہ بچ رہا ہے یا دوسرے مالِ زکوٰۃ (سونا، چاندی، پرائز بانڈز) سے مل کر نصاب(52.5 تولہ ...

184
185

بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: اگر خود عاقد ہے کہ کسی چیز کے خریدنے یا بیچنے کا وکیل ہے، تو اس چیز کو خرید لے یا بیچ لے، یونہی اگر خود عاقد نہ ہو، بلکہ فریقین کے درمیان مکان ،پلاٹ و...

185
186

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟

186
187

سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔

187
188

بیٹی کی شادی کے لئے رکھے زیور پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: اگر والد یا والدہ نے اپنی ملکیت میں زیور رکھا ہوا ہے اور نیت یہ ہے کہ بیٹی کی شادی پر اس کو دیں گے تو اس زیور پر بھی نصاب تک پہنچنے اور دیگر شرائطِ ...

188
189

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: اگر عذر نہ ہو،تو مسلمانوں کو نمازِ جمعہ کے لیے پابندی کے ساتھ غسل کرنا چاہئے،اس کی ترغیب کئی احادیث میں موجود ہے۔البتہ جمعہ کے دن غسل کرنا واجب نہیں،ب...

189
190

خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟

سوال: میت کے ترکہ سے مرد و عورت کا حصہ تو بیان کیا جاتا ہے کہ مرد کو اتنا مخصوص حصہ ملے گا اور عورت کو اتنا ،پوچھنا یہ ہے کہ اگر کسی کی اولاد میں سے کوئی خنثٰی ہو،تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا یا نہیں ؟اگر ملے گا تو کتنا ملے گا ؟ نیز یہ فرمائیں کہ شریعت میں خنثٰی کو پہچاننے کا کیا معیار ہے ؟

190