
اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟
جواب: کلمات وارد ہوئے ہیں اور شارحینِ حدیث نے اس وقت کی تعیین کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے فرمایا کہ اس سے ”اذان مکمل ہونے کے بعد کا وقت“ مراد ہے ، ...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: پر رگوں سے جو دمِ مسفوح (بہنےوالا خون ) نکلتا ہےوہ قطعا یقینا ناپاک اور حرام ہے۔اس میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ لیکن ذبح سے دمِ مسفوح نکل جانے کے بعد بھی ...
انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھواکر پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھوا کر اسے پہنتے ہیں تاکہ بیماری وغیرہ سے حفاظت رہے ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس طرح کی انگوٹھی پہننا جائز ہےیا نہیں؟سائل : محمد عدنان(کراچی)
طلاق سے پہلے طویل عرصہ دوری رہے، تو عدت کا حکم؟
جواب: پر عدت گزارنا واجب ہے،طلاق سے پہلے خواہ کتنا ہی عرصہ جدا رہیں ،اس سے عدت کے معاملے میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔...
چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد مزید نکاح کرنے کا حکم
سوال: مرد کو ایک وقت میں چارنکاح کرنے کی اجازت ہے،تو اگر کسی مرد نے چارنکاح کیے ،پھر ایک بیوی کو طلاق دے دی، اب اس کے نکاح میں تین عورتیں ہوں گی،تو کیا وہ اب مزید ایک نکاح اور کر سکتا ہے؟
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: پر اس کی موت کا حکم دیا جائے گا۔ (2) ایک قول یہ ہے کہ یہ معاملہ قاضی کے سپرد ہے،وہ چھان بین کے بعد جب اس کی موت کا فیصلہ کر دے گا، تب اس کی موت کا...
جس وسوسے کا پتہ نہ ہو کہ یہ کفریہ ہے یا نہیں تو کیا کیا جائے ؟
سوال: اگر کسی کو ایسے وسوسے آ رہے ہو ں جن کے بارے میں اس کو پتہ نہیں کہ یہ کفریہ ہیں یا نہیں ، تو کیا حکم ہے؟
اپنی روٹی الگ پکاؤ،مجھ سے دورہوجاؤ کیا یہ الفاظ کہنے سے طلا ق ہوجاتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری زوجہ سے لڑائی ہوئی میں نے غصے میں اپنی زوجہ کو کہا کہ تم اپنی روٹی پکاؤ میری نہ پکاؤ میں اپنا انتظام خود ہی کر لوں گا تم مجھ سے دور ہو جاؤ اور میں اس بات پر قسم کھاتا ہوں کہ میری طلاق کی نیت نہیں تھی اور نہ ہی ہمارے درمیان یہ الفاظ کہنے سے پہلے اور بعد میں کوئی طلاق کی گفتگو ہوئی تھی ،تو میرے اس طرح کہنے سے طلاق ہوئی یا نہیں ؟سائل:محمد حسنین(فیصل آباد)
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر لقمہ دینے کوخلافِ قیاس جائز رکھا ہے ۔ وہ دو مواقع یہ ہیں : (1)ایسا موقع کہ جہاں لقمہ دینا نص سے ثابت ہو ، اس موقع پر لقمہ دیا جائے، تو اس سے ...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
سوال: مجلس تحقیقات شرعیہ(دعوت اسلامی) نے متعدد اجلاسوں میں محققین کے مقالہ جات اور ان پر قائم ہونے والے تنقیحی سوالات کے تفصیلی جوابات اور بحث و تمحیص کے بعد جو رائے قائم کی اس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل اور سلسلہ وار بیع کی شرعی حیثیت اور بکنگ والے تجارتی فلیٹوں کی زکوۃ ۔