
سری نمازمیں امام بلندآوازسے قراءت کرے توکب لقمہ دے
جواب: پڑھنے سے پہلے لقمہ دینا جائز ہے اور اگر اکثر سورہ فاتحہ پڑھ لی ہے تو اب لقمہ دینا جائز نہیں ۔...
چھوٹا بچہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب: پڑھنے سےہربارنیا سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا،بلکہ ایک سجدہ ہی کافی ہوتا ہے ،البتہ اگر ایک ہی مجلس میں کئی آیاتِ سجدہ پڑھیں تو ہر آیت کا الگ سے سجدہ تلاو...
تقدیرمیں لکھے ہوئے کے متعلق اپنے آپ کومجبورسمجھنا کیسا؟
سوال: اگرکوئی اپنی لاعلمی کی وجہ سےیہ عقیدہ رکھتا تھاکہ :"اللہ نےجولکھاہےبندہ ویساکرنےپرمجبورہے۔"پھر کتابوں کو پڑھنے کے بعد پتہ چلاکہ جو انسان کرنے والا تھا اللہ نے ویسا لکھ دیااب پہلے عقیدے سے توبہ کرچکا ہے۔تو کیا اس عقیدے رکھنے کی وجہ سے وہ کافر ہوگیاتھااوراس پر تجدید نکاح لازم ہے؟
ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: پڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔...
جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: پڑھنے سے بچنا بہتر ہے۔لوگ خانہ کعبہ یا گنبد خضرا کی تصاویر کی فریم بنوا کر گھروں میں آویزاں کرتے،اُن کی تعظیم و توقیر بجا لاتے ہیں اور اگر کہیں نیچے ...
بارش کے دوران گھر پر نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: پڑھنے کی اجازت ہو گی۔...
عورت کے لیے آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: پڑھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔...
کاروبار کی وجہ سے نماز قضا کرنا
جواب: پڑھنے سے ادا ہو گی کیونکہ ابھی اس کا وقت ہی نہیں آیا ،جب اس کا وقت آئے گا تب وہ نماز فرض ہو گی ۔ تجارت کی وجہ سے نماز قضا کرنے والے کے لئے وعید...
کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟
جواب: پڑھنے یاسننے کی بنا پر سجدۂ تلاوت واجب ہو جائے گا۔ جس کی تفصیل یہ ہے کہ ریکارڈڈ تلاوت کا حکم صدائے بازگشت کی مثل ہے ۔ کسی بند یاخالی جگہ میں آوازل...