
دکاندار کا کسٹمر کو سامان میں اضافہ کرکے دینا کیسا؟
سوال: دکاندار اگر اپنی مرضی سے سامان میں کچھ زیادتی کردے، تو کیا وہ زیادتی میرے لیے حلال ہوگی؟ مثلاً میں نے دکاندار سے 3کلو چاول خریدے اب دکاندار بجائے 3 کلو دینے چاول دینے کے اپنی مرضی سے مجھے 3 کلو 10 گرام چاول دیتا ہے یعنی 10 گرام زیادہ ، تو کیا یہ 10 گرام چاول میرے لئے حلال ہوں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
عشر نکالنے کے لیے قرض مائنس کیا جائے گا یانہیں ؟
سوال: ایک شخص ہے جس کی فصل کی آمدنی تقریبا چار لاکھ ہوئی ہے ، لیکن اس پر کچھ قرض بھی ہے، تو کیا قرض کی رقم نکال کر عشر ادا کرنا ہوگا ،یا کل آمدن پر عشر واجب ہے ؟
کیا عورت کے لئے کانچ کی چوڑیاں پہننا ضروری ہے
جواب: کچھ نہ پائے تو ایک ڈوراہی گلے میں باندھ لے۔ مجمع البحار میں ہے : عائشۃ رضیﷲ تعالٰی عنھا کرھت ان تصلی المرأۃ عطلا ولو ان تعلق فی عنقھا خیطا ۔ حضرت ...
جواب: کچھ نہ بچے یا نصاب سے کم بچے یا صاحب عیال ہو کہ اہل و عیال پر تقسیم کریں تو سب کو نصاب سے کم ملتا ہے تو یہ مکروہ بھی نہیں ۔ فتاوٰی اہلسنت میں اسی...
قرض میں کون سی کرنسی واپس کرنی ہوگی؟
سوال: زید نے بکر سے چند سال قبل دو لاکھ پاکستانی روپے ادھار لیے تھے ۔ادھار دیتے وقت فریقین کےدرمیان کچھ بھی طے نہیں ہوا تھا کہ قرض کی ادائیگی کس ذریعے سے ہوگی ۔اب جب رقم واپس کرنے کا وقت آیا ،تو بکر کا کہنا ہے کہ اب چونکہ ڈالر کے ریٹ بڑھ گئے ہیں، تو میں ڈالر کے حساب سے رقم لوں گا ۔معلوم یہ کرنا ہے کہ کیابکر کا یہ کہنا شرعا درست ہےاور کیا زید کو اب رقم کی ادائیگی ڈالر کو مد نظر رکھ کر کرنا ہو گی ؟
مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟
سوال: زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل وعیال کا خرچ کیا ۔اب زید اپنی بیماری کے باعث سخت کام نہیں کرسکتا ،معمولی کام ملتا نہیں ۔زید کو قرض خواہ بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں ،زید کا ذریعہ معاش کچھ نہیں ہے ۔اس صورت حال میں زیدکا مالی فوائد حاصل کرنے کے لیےاُوپر اُوپر سے قادیانی ہونا کیسا ہے ؟
میت دفنانے کے لئے پُرانی قبر کھودنا کیسا ؟
سوال: میں گور کن ہوں ، ہمارے پاس بہت سے لوگ جب قبر بنوانے آتے ہیں تو وہ اپنے پہلے سے فوت شدہ کسی مرحوم کی قبر کےپاس قبر بنانے کا کہتے ہیں ، اب کبھی تو وہاں جگہ موجود ہوتی ہے تو ہم بنا دیتے ہیں اور کبھی وہاں جگہ نہیں ہوتی یا بالکل معمولی سی جگہ ہوتی ہے کہ جس میں نئی قبر نہیں بن سکتی تو اس صورت میں وہ کہتے ہیں کہ یہ جو پہلے بنی ہوئی قبر ہے اسے کافی عرصہ ہوچکا ہے ، میت ختم ہوچکی ہوگی تو آپ اسی میں نئی قبر بنا دیں اور اگر کچھ جگہ موجود ہو تو کہتے ہیں باقی جگہ اس قبر سے لے لیں الغرض وہ پرانی قبر کھودنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو کیا ان کے کہنے پر ہم پرانی قبر کھود سکتے ہیں یا نہیں ؟ میں گور کن ہوں ، ہمارے پاس بہت سے لوگ جب قبر بنوانے آتے ہیں تو وہ اپنے پہلے سے فوت شدہ کسی مرحوم کی قبر کےپاس قبر بنانے کا کہتے ہیں ، اب کبھی تو وہاں جگہ موجود ہوتی ہے تو ہم بنا دیتے ہیں اور کبھی وہاں جگہ نہیں ہوتی یا بالکل معمولی سی جگہ ہوتی ہے کہ جس میں نئی قبر نہیں بن سکتی تو اس صورت میں وہ کہتے ہیں کہ یہ جو پہلے بنی ہوئی قبر ہے اسے کافی عرصہ ہوچکا ہے ، میت ختم ہوچکی ہوگی تو آپ اسی میں نئی قبر بنا دیں اور اگر کچھ جگہ موجود ہو تو کہتے ہیں باقی جگہ اس قبر سے لے لیں الغرض وہ پرانی قبر کھودنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو کیا ان کے کہنے پر ہم پرانی قبر کھود سکتے ہیں یا نہیں ؟
شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟
سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟
بیوی کی وفات کے بعد اس کے جہیز کا مالک شوہر ہوگا یا نہیں ؟
جواب: کچھ زیور ،کپڑا،برتن وغیرہ عورت کو جہیز میں ملا تھا ،اس کی مالک خاص عورت ہے۔“(فتاوی رضویہ، جلد12، صفحہ256،رضا فاؤنڈیشن،لاھور) امامِ اہلسنت رحمۃ ال...