
اللّٰہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے کہنا؟
سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ "اللہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے" تو ایسا کہنا کیسا؟
عالم دین کی تحقیر کرنا اور ان پر تنقید کرنا کفر ہے؟
سوال: سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنا اور ان پر تنقید کرنا کیسا؟ رہنمائی فرمادیں۔