سرچ کریں

Displaying 1951 to 1960 out of 3067 results

1951

مردکوکندھوں سے نیچے تک بال بڑھانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مرد کیلئے اپنے سر کے بال کندھوں سے نیچے تک رکھناکیساہے؟ (محمد عمر جاوید،نکیال ،آزاد کشمیر)

1951
1952

عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے کے لئے بس پہ بخیر و عافیت ترکی جانے پر منت مانی کہ جتنے دن میں وہ ترکی پہنچے گا، میں روز قریبی مسجد میں جا کر بارہ نوافل ادا کروں گی، اب اسے اس منت کو پورا کرنے کے لئے مسجد میں جانا ضروری ہے، یا گھر میں بھی ادا کر سکتی ہے؟ سائل:خاور مدنی (واہ کینٹ)

1952
1953

عقیقے کے گوشت سے نیاز کرسکتے ہیں یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدنے اپنے بیٹے کاعقیقہ کیااوراسی عقیقے کے گوشت میں گیارہویں شریف کی نیازکردی۔توکیا عقیقے یاقربانی کے گوشت سے نیازوغیرہ کرسکتے ہیں؟اورکیاعقیقے کاگوشت والدین،دادا،دادی ،نانا،نانی کھاسکتے ہیں؟بکرکا کہنایہ ہے کہ یہ عمل درست نہیں ،اس گوشت سے نہ نیازکرسکتے ہیں اورنہ ہی اسے والدین وغیرہ کھاسکتے ہیں۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:محمدبرہان عطاری(لیاقت آباد،کراچی)

1953
1954

کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟

جواب: اپنے اشعار میں کثرت سے اللہ عزوجل کے لئے لفظ خدا استعمال فرمایا ہے، اور اگر مفسرین، محدثین، فقہاء، علماء، صوفیاء اور اکابر اولیاء کرام کی کتابوں کا م...

1954
1955

کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟

جواب: اپنے آپ کو کسی کا مجازی خدا کہنے سے بھی بچنا چاہیے اگرچہ یہ جملہ کفر نہیں کہ خدا کے معنی مالک ہیں اور مجازی نے اس کی تعیین کر دی۔ (فتاوی شارح بخاری،جل...

1955
1956

کیا مسجد کے چندے سے امام کو موٹرسائیکل دلاسکتے ہیں؟

جواب: اپنے پلے سے مسجدمیں بطورتاوان اداکرے۔اور آئندہ ہرگزہرگز اس طرح کاکام نہ کرے ۔اورجب چندے سے موٹرسائیکل خریدنے کی اجازت نہیں تھی تواس صورت میں یہ موٹرسا...

1956
1957

کیا عورتوں کے لیے مہندی لگا نا جائز ہے؟

جواب: اپنے قصد سے ایسی حالت پیدا کی۔ اس بارے میں قاعدہ یہ ہے کہ جو چیزیں پانی کو جسم تک پہنچے سے مانع ہوں ان کے جسم پر چپکے ہونے کی حالت میں وضو اور غسل نہی...

1957
1958

بے نمازی اور داڑھی منڈے شخص کو پیر بنانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان کے بعض افراد ایسے شخص سے مرید ہو رہے ہیں جو اپنے آپ کو سید کہلواتا ہے اور نماز قضا کرنا اس کا معمول ہے ، داڑھی بھی منڈاتا ہے ، یہ باتیں تقریبا ہم سب اہل علاقہ کو معلوم ہیں ، ہم سے بھی اس کا مرید ہونے کے لیے کہا گیا ہے ، پوچھنا یہ ہے کہ ہم اس کے مرید ہو سکتے ہیں یا نہیں ؟ اور جو مرید ہو چکے ہیں وہ کیا کریں ، اس سے بیعت باقی رکھیں یا توڑ دیں ؟ سائل:محمد ظفر عطاری (کورنگی ، کراچی)

1958
1959

کیا بینکوں سے قرض لینا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک سے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ بینک سے جو رقم ہم لیں گے اس سے کچھ زائد رقم اپنے مقررہ وقت پر قسطوں کی صورت میں واپس کرنا ہو گی، یہ شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل:خضر حیات (ڈیرہ غازیخان)

1959
1960

کیا اپنی جائیداد مسجد و مدرسے کے لیے وقف کرنا جائز ہے؟

جواب: اپنے مال کامختارہے جوچاہے تصرف کرے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

1960