سرچ کریں

Displaying 1971 to 1980 out of 2397 results

1971

امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟

جواب: کام پر اعانت کی نیت سے اگر امام ایک ،دو تسبیح کا اضافہ کردے تو یہ جائز ہے مگر یہ بھی کبھی ہو تو ٹھیک ورنہ اگر امام نے عام معمول اور عادت میں شامل کرلی...

1971
1972

الٹی شلوار پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟

جواب: کام کاج ،محنت و مشقت والے کپڑے پہن کر نماز پڑھنے کومکروہ فرماتے ہیں کیونکہ وہ عمومی ایسی حالت کے ہوتے ہیں کہ جسے پہن کر بڑوں کے سامنے کوئی نہیں جائے گ...

1972
1973

ڈھول بجوانے اور داڑھی کٹوانے والے کو پیر بنانا کیسا؟

جواب: ناجائز و حرام اور اس کا مرتکب فاسق و فاجر ،دوسرے وہداڑھی کوایک مٹھی سے کم کرواتا ہے اور داڑھی کوایک مٹھی سے کم کروانے والامرتکب حرام اورفاسق و فاجر ہے...

1973
1974

کھانا کھائے بغیر کمپنی سے کھانے کے پیسے وصول کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں غلہ منڈی میں کام کرتا ہوں میری تنخواہ طے ہے، نیز مجھے تین وقت کھانا کھانے کی سہولت موجود ہے لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں تین وقت کا کھانا نہیں کھاتا اب جب ہفتے بعد حساب ہوتا ہے کہ جس نے جتنے کا کھانا کھایا ہے وہ اپنے پیسے لے لے تو کیا میں اس وقت کے پیسے لے سکتا ہوں جس وقت میں نے کھانا نہیں کھایا تھا؟

1974
1975

پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے؟اس پیرکاایک مریدعمروکہتاہے کہ یہ جملہ کفریہ نہیں ہے اس لیے کہ اس میں لفظ“اگر”بطورشرط بولاگیاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)جملہ مذکورہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے یانہیں؟اگرکفریہ ہے توکن وجوہ سے ؟ (2)یہ جملہ بولنے والے پیرکے ایمان ونکاح کے متعلق کیاحکم ہے اوراس کامریدہوناکیسا؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(دارالعلوم منظراسلام پوران،تحصیل سرائے عالمگیر،ضلع گجرات)

1975
1976

بروکر کا پارٹی سے چیز خرید کر آگے بیچنا کیسا؟

جواب: کام نہ لے مثلاًپارٹی نے بروکر سے پوچھا کہ آج کل میری پراپرٹی جیسی پراپرٹی کی کیا ویلیو چل رہی ہےتو بروکر جان بوجھ کر وہ ویلیو بتائے جو مارکیٹ ریٹ سے ...

1976
1977

غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ‎

جواب: کام لیتےہیں ۔ ردالمحتارمیں ہےکہ ”ویجب عندھما فیما اذا شک فی الاولیین(المنی والمذی )اوفی الطرفین (المنی والودی ) او فی الثلاثۃ احتیاطا“یعنی اما...

1977
1978

نجومی کو ہاتھ دکھانا کیسا

جواب: کام کریں ، تو فسق ہے،کفر نہیں یا یہاں کفر سے مراد لغوی معنی ہیں ناشکری ۔‘‘ ( مراۃ المناجیح ، کتاب الطہارت ، حیض کا باب ، دوسری فصل ، جلد 1 ، صفحہ 351...

1978
1980

مشترکہ کاروبار میں ایک پارٹنر کا پرسنل سامان پیچنا کیسا ؟‎

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخص آپس میں پارٹنر ہیں ، ایک دکان پر بیٹھتا ہے ۔ اب جو گاہک دکان پر آتا ہے ، وہ مشترک ہی ہوتا ہے ، مگر دکان پر بیٹھنے والے پارٹنر کے کچھ جاننے والے لوگ اسے فون یا واٹس اپ پر سامان کا کہتے ہیں (جن کو دکان سے کوئی غرض نہیں ہوتی ، وہ اس شخص کو گھریلو طور پر جانتے ہیں )، تو یہ ان کے ساتھ پرسنل ڈیل کرتا ہے اور پھر اپنے پیسوں سے وہی سامان مارکیٹ سے لا کر اُن لوگوں کو دے دیتا ہے ، مالِ شرکت سے کچھ بھی نہیں دیتا ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ اِس پارٹنر کا اس طرح کرنا کیسا ہے اور اس نفع کا کیا حکم ہے ؟ نوٹ ! دونوں کا مشترکہ کام سونے کا ہے اوراسی طرح کے لاکٹ ،سیٹ وغیرہ لوگ فون پر اس جاننے والے کوکہتے ہیں اور ایک پارٹنر باہر سے ہی اسے خرید کر بیچ دیتا ہے۔

1980