
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: اجرت بیان کر دی جائے،تو اجارہ اسی پرمنعقد ہوتا ہے۔اب پوچھی گئی صورت میں بھی چونکہ زید نے اولاً وقت(دیہاڑی )کو ذکرکرکےاس کے ساتھ اجرت (پانچ سو) بیان کر...
ٹریول ایجنٹ کا کورونا کے ٹیسٹ پر کمیشن لینا کیسا؟
جواب: اجرت ہوتی ہے ، اس کے لئے کوئی ایسا کام کرنا ضروری ہوتا ہے جس کے بدلے میں اجرت کی صورت میں معاوضہ دیا جا سکے ، یہاں آپ صرف مشورہ دیں گے کہ اس لیبارٹری ...
اجرت میں کچھ پیسے زکوٰۃ کے شامل کر کے دینا کیسا؟
سوال: اگر کوئی کسی سے کوئی کام کروائے، کام کے بعد جب اس کی اجرت دے، اس میں وہ کچھ پیسے زکوٰۃ کے بھی ملا دے، تو کیا اس طرح سے زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: اجرت دینا بھی ناجائز و حرام ہے ، کیونکہ یہ سراسر ناجائز اور گناہ والا کام ہے ، جبکہ گناہ والے کام کا اجارہ کرنا ، اس کی اجرت لینا ، اسی طرح اس کی اجرت...
گندم پیسنے کی اجرت میں آٹا اور پیسے دونوں لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ ہمارے علا قے میں گندم پیسنے والے پسائی میں بطور اجرت پیسوں کے ساتھ (پیسنے کے لیے دی ہوئی گندم میں سے)آٹا بھی لیتے ہیں ۔ مثلاً: 40کلوگندم کی پسائی50 روپے لیتے ہیں اور ساتھ ڈیڑھ کلو آٹا بھی نکالتے ہیں اور اگر آٹا نکالنے سے منع کیا جائے ،تو پھر اجرت کے طور پر 150روپے لیتے ہیں ،ان دونوں میں سے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے؟
کام کی ٹریننگ دینے پر کمائی کا کمیشن لینا کیسا؟
سوال: زید نے بکر کو کہا کہ فلاں کام کیسے کرنا ہے ,میں تمہیں اس کی ٹریننگ دوں گا ،اس کے بدلے تم مجھے بطور اجرت اتنے سال تک اپنی کمائی کا 10 فیصد یا 5 فیصد دینا ،یہ جائز ہے یا نہیں ،اور اگر نہیں تو کس سبب سے ؟
قرض پر ضامن بننے کی اجرت لینا کیسا ؟
سوال: ايك شخص كو پیسوں کی ضرورت تھی ، لیکن اسے کہیں سے قرض مل نہیں رہا تھا؛ میرے ایک جاننےوالے سے بات ہوئی ہے ، تو وہ میری ضمانت پر قرض دے گا کہ اگر مقروض نے پیسے نہیں دیے تو پھر قرض خواہ کو میں رقم ادا کروں گا ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس قرض لینے والے شخص کی طرف سے ضمانت دوں گا تو کیا اس ضمانت دینے پر میں مقروض سے اجرت لے سکتا ہوں کہ میری ضمانت پر اسے قرض مل رہا ہے ، اس پر کچھ اجرت طے کر کے لوں، کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہے ؟سائل: سجاد علی (صدر ، کراچی )
کام سے پہلےاجرت دینے کی شرط پراس میں کمی کروانا
سوال: ہم کپڑا ڈائنگ(یعنی رنگ) کرواتے ہیں ،اس کا مارکیٹ ریٹ مثلاً :ایک کپڑےکا دس(10) روپےہے ، ہم اس سے کہتے ہیں کہ آپ ہمیں نو(09)روپے فی کپڑا لگائیں ، ہم آپ کو اجرت ایڈوانس دیں گے، تو اس کا شرعی حکم کیاہوگا؟