
پندرہ دن کے ادھار پر چیز بیچی تو پیمنٹ لیٹ ہونے کی صورت میں زائد رقم لینا کیسا؟
سوال: میرا اجناس کا کام ہے میں نے اپنے ایک گاہک کو پندرہ دن کے ادھار پر مال دیا ہے، پیمنٹ کی ادائیگی کے وقت اس نے رقم ادا نہیں کی ، کہتا ہے کہ میں ایک مہینے میں پیسےدوں گا ۔ مہینے والے کسٹمر کا ریٹ پندرہ دن والے کی بہ نسبت زیادہ ہوتا ہے ۔پھر میں نے کہا کہ اگر مہینے بعد پیمنٹ دو گے تو زیادہ ریٹ سے لوں گا ۔ وہ بھی زیادہ دینے پر راضی ہے،کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
جواب: ادھار خریدنا ہے۔) در مختار مع رد المحتار، جلد6، صفحہ 673، مطبوعہ کوئٹہ ( علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ مذکورہ عبارت کے تحت ردالمحتار میں ف...
ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کو مہینے کے آخر میں سیلری ملے گی، لیکن وہ ابھی ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنا چاہتی ہے، پھر جیسے ہی اس کی سیلری آئے گی تو وہ ادھار واپس کردے گی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن دھار لے کر زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے؟؟رہنمائی فرمادیں۔
پرندوں کا کمی بیشی کے ساتھ تبادلہ کرنا کیسا؟
جواب: ادھار کرنے کی اجازت نہیں۔ حضرت سیدناجابر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :”الحيوا...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: ادھار پر بیچ دے۔ اب یہ سامان زید کی ملکیت ہوجائے گا اور جو بھی نفع حاصل ہوگا وہ سب زید کا ہی ہوگا البتہ جتنی قیمت میں اس نے بکر سے سامان خریدا ہے وہ ر...
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص مجھ سے قرض لینا چاہتا ہے اور میں اپنا پرافٹ بھی رکھنا چاہتا ہوں لہذاہم نے یہ طریقہ اختیار کیا ہےکہ قرضدار کو 2لاکھ روپے قرض چاہئے تو میں بازار سے اسےدولاکھ کا سونا خرید کر ادھارمیں ایک معین مدت کے لئے 2لاکھ 30ہزار کا بیچ دوں گا ، کیا ہمارا یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے ؟اگر نہیں تو براہ کرم درست طریقہ بھی ارشاد فرمادیں ؟
نقد اور اُدھار کی قیمتوں میں فرق کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دکاندار سے اس طرح کھاد خریدنا کیسا کہ نقد خریدیں گے تو 500 روپے کی اور ادھار خریدیں گے تو 550روپے کی؟ نیز اس صورت میں جو اضافی پیسے دئیے گئے یہ درست ہے یا نہیں؟ اور اس طرح سے جو آمدنی حاصل ہوگی کیا وہ حلال ہوگی یا حرام؟
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
کام سے پہلےاجرت دینے کی شرط پراس میں کمی کروانا
جواب: ادھار میں مہنگی بیچنا کہ اس کے متعلق فقہاء نے صراحت فرمائی کہ یہ سود میں داخل نہیں۔ ہدایہ شریف میں ہے:”الاجرۃ لاتجب بالعقد وتستحق باحدی معانی ثلاث...
جواب: ادھار مال خرید کر لائیں گے اور اس کو بیچ کر جو نفع (Profit) ہوگا آپس میں تقسیم کرلیں گے۔ شرکت بالمال (Partnership by Capital) کے اہم مسائل شرکتِ...