سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 6156 results

11

والد نے بالغ اولاد کو حج کروا یا، تو اولاد کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں ؟

جواب: استطاعت حج ادا کر لینے کے بعدحلال ذریعہ سے مال حاصل ہونے کی وجہ سے غنی ہوگیا تو مستقبل میں اس پر دوسری بار حج واجب نہیں ہوگا۔(مناسک ملا علی قاری، صفحہ...

11
12

جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل سوالات کے بارے میں: (1)جس شخص نے اپنا حج نہیں کیا اور اس پر حج فرض بھی نہیں،تو کیا اسے حجِ بدل کے لیے بھیج سکتے ہیں؟ (2) حجِ بدل کرنے والا کس کی طرف سےحج کی نیت کرے گا،اپنی طرف سے یا حج کروانے والے کی طرف سے؟

12
13

حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟

سوال: حل میں رہنے والا (یعنی حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنے والا) شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے یا نہیں ؟

13
14

ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟

سوال: کوئی کمپنی اپنے ملازم کو حج کروا دے ، تو کیا اس ملازم کا فرض حج ادا ہوجائے گا جبکہ اس پر حج فرض ہی نہ ہوا ہو؟ اور اگر حج فرض ہوچکا ہو، تو کیا حکم ہوگا؟

14
15

شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟

جواب: استطاعت کے دائرۂ کار" کے متعلق فتاویٰ عالمگیری میں ہے: ”وتفسير ملک‌الزاد والراحلة أن يكون له مال فاضل عن حاجته، وهو ما سوى مسكنه ولبسه وخدمه، وأثاث...

15
16

حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟

جواب: باوجود تاخیر کی صورت میں گنہگار ہونے کے بارے میں علامہ علاؤالدین حَصْکَفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1088ھ/1677ء) لکھتےہیں:”فیفسق وترد...

16
17

حجِ بدل کے لیے کس کو بھیجا جائے ؟‎

جواب: باوجود خود اپنی طرف سے حج نہیں کیا ، تو ایسے شخص کو حج کیلئے بھیجنا مکروہ تحریمی ہے ۔ (فتح باب العنایہ شرح نقایہ ، جلد 1 ، صفحہ 731 ، مطبوعہ کراچی ) ...

17
18

حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟

جواب: باوجود، طواف زیارت کے بعد دوبارہ سے سعی کرلےتو یہ سعی شمار ہی نہیں ہوگی،کیونکہ حج کی سعی ایک بار ہی واجب ہوتی ہے،اس کی تکرار مشروع نہیں،لہذا جب ...

18
19

طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟

جواب: حج یا عمرہ کے احرام کے ساتھ داخل ہو اور اس کی ادائیگی کر کے اپنے احرام سے باہر ہو،اگرچہ وہ حج یا عمرہ کرنے کے ارادے سے نہ آیا ہو،لہٰذا آفاقی(میقات کے...

19
20

جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کو کمپنی کی طرف سے جی پی فنڈ کی مد میں رقم ملی ہے ، جو اُس کی تنخواہ سے ہی کاٹی گئی تھی اور وہ حج کے اخراجات کے برابر ہے ، تو کیا اس شخص پر حج فرض ہوگا ؟ اصل رقم حج کے اخراجات کے برابر ہو ، تو کیا حکم ہے اور سود والی رقم کے ساتھ مل کر حج کے اخراجات کے برابر ہو ، تو کیا حکم ہے ؟ نیز اگر سود والی رقم کے ساتھ حج کر لیا ، تو فرض ادا ہوگیا یا دوبارہ کرنا پڑے گا ؟ سائل:خرم عطاری (ٹیکسلا ، راولپنڈی )

20