
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: پس منظر میں کچھ نئے زاویےتھےجن پر فقہائے عصر نے یا تو بحث نہیں کی ہے یا پھر ان مقامات پر تشنگی باقی ہے، اس تناظر میں ما قبل کی گفتگو سے اس بات کا ان...
سوال: اگر نماز میں وہ غلطی ہو گئی جو سجدہ سہو کرنے سے درست ہو جاتی ہے اور سجدہ سہو کرنا چاہتے ہیں لیکن آخری رکعت میں التحیات پڑھنے کے بعد درود شریف بھی پڑھ لیا اس کے بعد سجدہ سہوکرنے کی یاد آئی تو اب کیا کرے؟ سجدہ سہو کرے یا نماز کااعادہ کرے؟
جس ایپلیکیشن کا نام شرکیہ یا باطل معبود پر ہو اسے استعمال کرنا کیسا؟
جواب: پس ِ منظر کچھ بھی ہوسکتا ہے، دیکھا یہ جائے گا کہ استعمال کرنے میں کوئی خلافِ شرع نیت یا تاثر یا عرف پایا جاتا ہے یا نہیں؟ سوال میں مذکور ایپ کو دنیا م...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
سوال: التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہےاور کیا یہ حدیث پاک سے ثابت ہے؟ نیز ایک حدیث پاک میں ہے ” يحركها “،یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ انگلی کو حرکت بھی دیتے تھے ،تو اس کا کیا جواب ہے؟
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
سوال: کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے ، جیسےالتحیات میں ،اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں،اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: پس منظر،اس کے احوال اورتفصیل بیان کی جائے گی ۔ معاہدے کاپس منظر: یہ معاہدہ اس وقت ہواجب نجران سے عیسائیوں کا ایک گروہ نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَا...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: التحیات زیادہ ترتیل سے ادا کی جب توظاہر ہے کہ مقتدی کابتانا نہ صرف بے ضرورت ،بلکہ محض غلط واقع ہوا،تویقینا کلام ٹھہرا اور مفسد نماز ہوا ۔۔۔۔۔یا اس کا ...
سجدہ سہو کے بعد تشہد پڑھے بغیر سلام پھیر دیا تو نما زکا حکم؟
جواب: التحیات)پڑھناواجب ہے، کیوں کہ پہلے جو تشہد پڑھی گئی تھی،سجدۂ سہو کرنے کی وجہ سے وہ ساقط ہو گئی، اب سجدۂ سہو کے بعددوبارہ تشہد پڑھنا ضروری ہے۔ پس اگر ک...
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب التحیات مکمل کر کے تیسری رکعت کے قیام میں کھڑے ہو گئے اور تین تسبیح(یعنی تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں چلے گئے ، ایک مقتدی نے التحیات مکمل نہیں کی تھی ، وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی ؟