
دودھ پیتے ہوئے بچہ دودھ باہر نکال دے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: الٹی کے حکم میں نہیں ہے۔ (ماخوذ ازبہار شریعت ،جلد1 ، صفحہ310اور390، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...
حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے ،تو پیٹ میں موجود بچے کے متعلق کیا حکم ہے
جواب: الٹی جانب سے اس کاپیٹ کاٹ کر بچہ کونکالاجائے گا، ہاں اگر حاملہ اوراس کے بچےدونوں کاانتقال ہوچکاہوتوپھرایسے ہی دفن کردیاجائے گا۔ فتاوی قاضی خان ،ال...
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: الٹی کروٹ لیٹ کر قبلے کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتا ہے تو بھی جائز ہے مگر پیٹھ کے بل لیٹ کر نماز پڑھنے کی قدرت ہو تو اسی طرح لیٹ کرنماز پڑھنا افضل ہے...
کپڑے یا بدن پر نجاست لگ جائے تو کیا وضو بھی دوبارہ کرنا ہوگا ؟
سوال: جب کپڑے پر یا بدن پر نجاست غلیظہ یا خفیفہ لگ جائے، تو اس کو دور کرنے کے بعد وضو بھی دوبارہ کرنا ہوگا؟اسی طرح اگر کسی کو الٹی آئی، تو اب اسےوضو بھی کرنا ہوگا؟
نماز میں پہلے بائیں طرف سلام پھیرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص بھولے سے سیدھی طرف سلام پھیرنے کی بجائے پہلے الٹی طرف سلام پھیر دے، پھر یاد آنے پر فوراً دائیں جانب سلام پھیر کر بائیں جانب پھیر دے،تو کیا نماز ہو جائے گی اور ایسی صورت میں سجدہ سہو لازم ہو گا ؟
بطورِ وظیفہ سورتوں کو خلافِ ترتیب پڑھنا
سوال: احیاء العلوم (اردو )جلد 1 صفحہ 998 پر سعادت مندوں کا عمل مذکور ہے جس میں سورتوں کی ترتیب الٹی ہے کیا اسے پڑھ سکتے ہیں ؟ترتیب یوں ہے: الحمد شریف ، سورہ ناس ، سورہ فلق ، سورہ اخلاص ، سورہ کافرون، آیت الکرسی ۔۔رہنمائی فرمائیں اور اجر پائیں ۔
عورت کا نماز کے قعدہ اخیرہ میں بائیں جانب پاؤں نکالنا
سوال: نماز میں قعدہ اخیرہ میں سیدھی طرف پاؤں نکالنے ہوتے ہیں ،اگر کوئی اسلامی بہن الٹی طرف پاؤں نکالے تو کیا حکم ہے ؟
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: الٹی تیر جائے یعنی جس کا پیٹ اوپر کی طرف ہو اور اس کے مرنے کا کوئی ظاہری سبب معلوم نہ ہو ، نہ ہی کوئی ایسی نشانی موجود ہو، جس سے اس کے مرنے کا کوئی ظا...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
سوال: عبد الرحمٰن آٹھ سال پہلے لا پتہ ہوگیا تھا،اس کی موت و حیات کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔جس وقت لا پتہ ہوا تھا،اس وقت اس کی عمر 75سال تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے مال کے متعلق کیا حکم ہے؟کیا اس کا مال اس کے ورثاء میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟