سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 49 results

11

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: باجے کی آواز کو دنیا و آخرت میں ملعون قرار دیا گیا ہے، چنانچہ مسند بزار میں ہے:’’صوتان ملعونان في الدنيا والآخرة، مزمار عند نعمة، ورنة عند مصيبة‘‘ ...

11
12

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟

12
13

میوزک سننے کا حکم

جواب: باجے کی آواز اور مصیبت کے وقت رونے کی آواز ۔(مسند بزار، مسند ابی حمزہ انس بن مالک، جلد 14، صفحہ 62، مطبوعہ مدینۃ المنورہ) مسند امام احمد بن حنبل...

13
14

بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: باجے کی آواز کو دنیا و آخرت میں ملعون قرار دیا گیا ہے۔ چنانچہ مسند بزار میں ہے:’’صوتان ملعونان فی الدنيا والآخرة مزمار عند نعمة ورنة عند مصيبة‘‘ ترج...

14
15

نعت یا ڈٓاکومینٹری میں میوزک کا حکم‎

جواب: باجے کے آلات سب حرام ہیں، یہاں تک کہ کسی چیز پر لکڑی کی ضرب لگاکر موسیقی پیدا کرنا بھی۔(الهدایۃ،جلد4،صفحہ365،دار احیاء التراث العربی،بیروت) علام...

15
16

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

جواب: باجے،نوحہ ،مزامیر،طبل بجانے اور کسی بھی قسم کے لہو ولعب کے کام پر اجارہ جائز نہیں، کیونکہ یہ گناہ ہے اور گناہوں پر اجارہ کرنا باطل ہے ،کیونکہ عقد اجار...

16
17

اپنےاسٹوڈنٹ کو داد دینے کے لئے تالی بجانے کا حکم

جواب: باجے سب ناجائز ہیں۔“(بہار شریعت،جلد:3،صفحہ:511،مکتبۃ المدینہ،کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...

17
18

کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟

جواب: بجانا مطلقاً ناجائز ہے،جھانج والی دَف کے ساتھ نعت پڑھنازیادہ ممنوع اور سخت گناہ ہےاور اگر دَف کے ساتھ جھانج نہ ہو تو دف بجانے کی اجازت تین شرطوں کے سا...

18
19

جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟

جواب: باجے وغیرہ غیرشرعی آوازیں اورکلام سنناشرعاناجائزوگناہ ہے ، لیکن اگراپنی کسی دینی یادنیاوی ضرورت پوری کرنےمیں ان چیزوں سے اس حدتک کاواسطہ پڑے کہ ان کو...

19
20

مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

جواب: بجانا،مٹکنا،کوے بلانا سب حرام ہے ،اسی وجہ سے۔'' (مراۃ المناجیح، ج6، ص152، نعیمی کتب خانہ، گجرات) نابالغ لڑکوں کوعورتوں والی چیزپہنانے والاگنہگارہو...

20