
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
سوال: ایک شخص کا انتقال ہوگیا ہے ، اس نے اپنے بیٹے کو عاق کردیا تھا،تو کیا اسے مرحوم کی جائیداد سے حصہ ملے گا؟اور ان کے بیٹے نے پسند کی شادی کرلی ہو، تو کیا پسند کی شادی کرنے کے سبب وہ اپنے والد کی جائیداد سے محروم ہوجائے گا؟نیز کیا اس شخص کے انتقال کے بعد ان کے کل مال کی مالک ان کی زوجہ ہیں ؟
کیا باپ بیٹے دو سگی بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں ؟
سوال: کیا باپ اور بیٹے ہم زلف بن سکتے ہیں یعنی کیا ایک بہن سے باپ کااوردوسری بہن سے بیٹے کانکاح ہوسکتاہے؟
ماں باپ کاایک بیٹے کومال زیادہ دینا کیسا ہے ؟
سوال: ماں باپ اگر اپنے دو بیٹوں میں سے ایک کو زیادہ زیادہ دیں اور یوں کہیں کہ اس بیٹے نے ہمیں زیادہ رکھا ہے ، تو کیا یہ جائز ہے ؟
خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: کیا خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
کیا بیٹے کا نام محمد عبد الاحد رکھنا جائز ہے؟
سوال: بیٹے کا نام محمد عبد الاحد رکھ سکتے ہیں؟
زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کوئی اپنی زندگی کے اندر ہی اپنی جائیداد اپنے بیٹے بیٹیوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہو، تو اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا طریقہ کار ہو گا؟
بیٹا اپنے والد کا جنازہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: بیٹے سے پڑھوادے یاکسی اورسےپڑھوادے۔اور اگرمیت کابیٹاعالم ہواورباپ جاہل تواس صورت میں بیٹے کوزیادہ حق ہے جنازہ پڑھانے کا۔ امامِ محلہ کے ولی پر مق...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: بیٹے کے دو حصے ہوتے ہیں، یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔ چنانچہ اللہ تبارک و تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿ یُوْصِیْكُمُ اللّٰهُ فِیْۤ اَوْلَ...