سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 204 results

12

عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں

جواب: بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف صحابہ وصحابیات رضی اللہ تعالیٰ عنھم کے لیے بذات خود قیام فرمایا اوربعض احادیث میں ہے کہ دیگرصحابہ رضی اللہ تعالیٰ...

12
13

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

13
14

بچی کا نام تہنیت فاطمہ رکھنا

سوال: میری بیٹی کا نام "تہنیت فاطمہ" ہے۔ تہنیت فاطمہ نام کے معنی کیا ہیں؟ اور تہنیت فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

14
15

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: بیٹا ،بیٹی ؛پوتا ،پوتی؛نواسا،نواسی وغیرہم۔ ان کے علاوہ رشتے داروں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے،جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو۔اس تفصیل کی روشنی میں ...

15
16

ہانیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: ہانیہ فاطمہ لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں؟

16
17

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

سوال: کیا حضرت سیدنا امام حسن اور حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

17
18

تحریم فاطمہ کا مطلب اور تحریم فاطمہ نام رکھنے کا حکم

جواب: بی کریم خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کا نام ہے اوراس کے علاوہ کئی صحابیات کا نام تھا،رضوان اللہ تعالیٰ علیہن اجمعین۔نام ...

18
19

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: بیاِئے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور اولیائےعِظام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ کو اللہ تعالیٰ سے قرب حاصل ہونے کا وسیلہ سمجھنے سے متع...

19
20

آنیہ فاطمہ نام کا مطلب اور آنیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟

جواب: بی اردو،صفحہ39،خزینہ علم وادب،لاھور)(القاموس الوحید،صفحہ 140 ، مطبوعہ ادارہ اسلامیات، کراچی ) اور لفظِ "فاطمہ"فطم سے بنا ہے،جس کا معنی ہے دور ہونا...

20