سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 50 results

11

رات کے وقت تعزیت کرنا کیسا ؟

سوال: کیا رات کے وقت کسی کے گھر جا کر تعزیت کرنا منع ہے؟

11
12

قریبی رشتہ داروں کا میّت کے گھر رُکنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ لوگوں کے ہاں میّت ہونے پر سات دن تک یہ ہوتا ہے کہ دُور کے رشتہ دار چلے جاتے ہیں،مگرقریبی رشتہ دار اور اہلِ خانہ گھر بیٹھے رہتے ہیں، کام کاج وغیرہ کے لئے نہیں جاتے، جو لوگ تعزیت کرنے آتے ہیں ان سے ملتے ہیں اور میّت کے لئے دعا کرتے ہیں،اس دوران بعض اوقات رونے دھونے کی نوبت بھی آجاتی ہے۔ اس کا کیا حکم ہے ؟

12
13

تعزیت کے دن مکمل ہونے پرنہانا کیسا ؟

سوال: کیا تعزیت کے تین دن کے بعد نہانا اور کپڑے بدلنا لازمی ہے؟

13
14

کونڈوں کی نیاز حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے لیے ہے یا امام جعفر صادق رضی اللّٰہ عنہ کے لیے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے،حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہيے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟

14
15

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: کاطریقہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:’’پھرنہلانے والاہاتھ پرکپڑالپیٹ کرپہلے استنجا کرائے۔‘‘ (بھارشریعت،ج01،حصہ04،ص811،مکتبۃ المدینہ،کراچی) اسی طرح جب کوئی...

15
16

روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ

جواب: کاطریقہ: مواجہہ اقدس سے مشرق کی طرف ہاتھ بھر ہٹ کر حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے چہرہ نورانی کے سامنے کھڑے ہو کر عرض کریں: اَلسَّلَامُ ع...

16
17

تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے تو مرحوم کو دفنانے کے بعد لوگ تعزیت کے لیے اس کے گھر آتے ہیں ہر نئے فرد کے آنے پر ایک قاری صاحب کوئی سورت تلاوت کرتے ہیں اور اس کے بعد سب لوگ دعا کرتے ہیں یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ نئے فرد کے آنے پر صرف دعا کرتے ہیں اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایسا کرنا کیسا ہے ؟

17
18

اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا؟

جواب: کاطریقہ رہا ہے اور وہ اِس حاضری سے اپنی دینی ودنیوی حاجات کے جلد بَر آنے کی اُمید رکھتے تھے، چنانچہ شیخ الاسلام علامہ احمد بن محمد ہَیْتَمِی مکی شاف...

18
19

مستعمل پانی کوطہارت کے قابل بنانے کاطریقہ

سوال: مستعمل پانی کوطہارت کے قابل بنانے کاطریقہ

19
20

روزے کی حالت میں ڈائلیسزکروانا

جواب: کاطریقہ کار: اس میں خون سے فاسد مادوں ، اضافی نمک اور زائد پانی مشین کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے، پھر دواؤں اور کیمیاوی و غذائی مواد کے اضافے کے ساتھ ر...

20