
اپنی تمام عمر کی نیکیاں ایصال کرنا
جواب: ثواب کر سکتے ہیں ۔کیونکہ ہرقسم کی نیکی کاایصال کرسکتے ہیں اور اس سے جسے ایصال ثواب کیا گیا اس کو بھی ثواب ملے گا اور ایصال ثواب کرنے والےکے ثواب میں ...
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
سوال: کیا مرحوم والدین کی طرف سے ایصالِ ثواب کے طور پر نفلی طواف کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو کیا سات چکر پورے کرنے ہوں گے یا صرف ایک چکر ہی سے طواف ادا ہو جائے گا؟ نوٹ:والدین کی طرف سے اس کی کوئی وصیت وغیرہ نہیں تھی۔
ایصال ثواب کرنے سے نیکیاں کم نہیں ہوتیں
سوال: اگر ہم کسی کو ایصالِ ثواب کر دیں، تو کیا ہمارے نامہ اعمال میں کچھ نہیں رہے گا؟
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
سوال: خواتين حج و عمره کے لیے جاتی ہیں،تو خواتین کا مکہ میں مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا ہوٹل میں بہتر ہے؟نیز مسجد حرام کے قریب ہوٹل میں نماز پڑھنے سے ایک نیکی کا ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ثواب ملے گا یا نہیں؟
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
سوال: ہم نے یہ سُن رکھا تھا کہ جب مسلمان میت کے لیے اس كے گھر والے یا دوسرےلوگ دُعا و استغفار،صدقہ و خیرات اور قراءتِ قرآن وغیرہ کی صورت میں ایصال ثواب کرتے ہیں ،تو اس کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس نے اس کے لیے یہ ایصال ِثواب کیا ہے،جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایصالِ ثواب تو درست ہے، لیکن اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے کہ میت کو بھی علم ہوجاتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ بات درست ہے یا نہیں؟اور اگر ہے، تو کہاں سے ثابت ہے ؟برائے کرم تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: ثواب یا ایک گناہ کا لاکھ گناہوں کے برابر وبال صرف مسجدالحرام سے خاص نہیں، بلکہ مکمل شہرِ مکہ کا یہی حکم ہے۔ خود نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ...
میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟
جواب: ثواب ہوتا ہے،لہٰذا وہ کھانا فقراء کے ساتھ ساتھ اغنیاء بھی کھا سکتے ہیں اور اُنہیں کھلانا بھی ثواب ہو گا،لیکن فقیر کو کھلانے کا زیادہ ثواب ہے، لہٰذا بہ...
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: ثواب پہنچانے کی نیت سے کیا جا سکتا ہے اسی طرح زندہ کی طرف سے بھی عمرہ کیا جا سکتا ہے ۔سوال میں جو بات بیا ن کی گئی ہے کہ عمرہ زندہ کی طرف سے نہیں...
سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟
سوال: سلام میں پہل کرنے کا ثواب زیادہ ہے یا جواب دینےکا؟ کیونکہ سلام کرنا تو سنت ہے ،لیکن جواب دینا واجب ہے ۔ اس اعتبار سے جواب دینا افضل ہونا چاہیے۔