
مخصوص ایام میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حائضہ اگر آیتِ سجدہ تلاوت کرتی ہےتو اس پہ سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں، یونہی حائضہ سے آیتِ سجدہ سننے والے پہ واجب ہوگا یا نہیں؟
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: حائضہ عورت لگائے اور ایامِ حیض کی حد تک لگائے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ عام مردو عورت لگائیں اور غسل فرض ہونے کی صورت مثلا احتلام وغیرہ نہ پایا جائے تو بھ...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: حائضہ اور نفاس والی عورت بالاجماع مریض اور مسافر کے حکم میں ہیں۔ احادیث بھی اس پر دال ہیں جیسا کہ حضرت معاذۃ عدویہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، انہوں ...
عورت کا ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا کیسا؟
جواب: حائضہ کے ساتھ کھانا،پینا اور اس کے ساتھ بیٹھنا جائز ہے اور یہ بھی معلوم ہوا کہ حائضہ کے اعضاء یعنی ہاتھ،منہ وغیرہ نجس نہیں ہیں۔(مرقاۃ المفاتیح،ج02،ص98...
عورت کے لیے مخصوص ایام میں سورہ کوثر پڑھنا کیسا ؟
جواب: حائضہ و جنبی کے قرآنِ پاک پڑھنے کی ممانعت سے متعلق ترمذی شریف میں ہے:”عن النبي صلى اللہ عليه وسلم قال لا تقرأ الحائض ولا الجنب شيئا من القرآن “یعنی نب...
حائضہ عورت جنبی ہوجائے، تو پاکی کے لیے کتنے غسل کرے؟
سوال: حائضہ عورت اگر جنبی ہوجائے، تو حیض ختم ہونے پر پاکی حاصل کرنے کے لیے وہ عورت کتنے غسل کرے گی ؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ حائضہ عورت جو معلمہ ہو وہ اپنےمخصوص دنوں میں قرآن پاک کی تعلیم دیتے ہوئے سانس توڑ توڑ کر ایک ایک کلمہ پڑھاسکتی ہے تواگر وہ دو کلمات پڑھالے تو اس میں کچھ حرج ہوگا ؟ سائل:محمد شعیب عطاری(سرجانی ٹاؤن،کراچی)
کیا ماہواری کی حالت میں میلاد وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: حائضہ کا انہیں پڑھنا جائز نہیں، جیسے وہ آیات جن میں رب تبارک وتعالی نے اپنے لئے متکلم کی ضمیریں ذکر فرمائیں ،اسی طرح وہ آیات جن کے شروع میں لفظ "قل" ...
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: حائضہ اور جنبی کے لیے دُعاؤں کے پڑھنے، انہیں ہاتھ لگانے اور اٹھانے میں اور اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے میں اور تسبیحات پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔(تنویرالابص...