
عمرہ کرنےوالے پرطواف وداع ہے یانہیں؟
جواب: حدود سے باہر رہنے والے) حاجی پرواجب ہوتاہےاور یہ حج کے بعد مکہ شریف سے رخصت ہوتے ہوئے کیا جاتاہے جبکہ آپ حج کے لیے نہیں بلکہ عمرہ کے لیے گئے ہی...
مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: حدودِ حرم سے باہر لیکن میقات کے اندر ہی ہے، لہذا محض زیارت کے لیے وہاں جانے سے آپ پر احرام باندھنا واجب نہیں ہوا، جب احرام واجب نہیں ہوا تو احرام نہ ب...
ایک سفر میں یا ایک احرام سے کتنے عمرے کر سکتے ہیں؟ مکمل شرعی رہنمائی
جواب: حدود سے باہر جا کر مزید عمرے کی نیت سے احرام باندھیں گے اور افضل یہ ہے کہ مقامِ تنعیم یعنی مسجد عائشہ سے سے باندھا جائے۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حض...
حِل میں رہنے والا اگر مکہ مکرمہ جائے تو احرام باندھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: حدود میں داخل ہو ۔ ایسی صورت میں بہتر یہ ہے کہ اپنی رہائش گاہ سے احرام باندھ لے۔ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(و حل لاھل داخلھا)یعنی لک...
جدہ میں رہنے والوں کے لیےطوافِ وداع کا حکم
جواب: حدودسے باہر رہنے والے)حاجی پرواجب ہوتاہےاور جدہ میقات کی حدود سے باہر نہیں۔ طوافِ وداع کس پر واجب ہے؟اس کے متعلق لباب و شرح لباب میں ہے”طواف الود...
طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟
جواب: حدودِ حرم میں کسی بھی غرض سے آنے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ مکہ پاک میں حج یا عمرہ کے احرام کے ساتھ داخل ہو اور اس کی ادائیگی کر کے اپنے احرام سے باہ...
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)
عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اگر کوئی عورت عمرے پر جا رہی ہو اور ان ہی دنوں میں اس کے ایام مخصوصہ شروع ہو جائیں تو وہ احرام باندھ کر میقات کراس کرے گی یا بغیر احرام کے گزرجائے اور جب ایام ختم ہوجائیں پھر احرام باندھے؟ اور اگر کوئی نابالغ بچہ میقات کراس کرے تو وہ بھی احرام باندھ کر کراس کرے گا یا بغیر احرام کے بھی گزر سکتا ہے؟
منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا
جواب: حدودکے اندرکے رہائشی ہیں یارہائشی توحرم کے باہرکے ہیں(حل کے یامیقات کے باہرکے)لیکن اپنی جگہ سے ( یعنی میقات کے باہروالامیقات سے اورحل والاحل سے)صرف ع...
کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟
جواب: حدودِ حرم میں) جانے کے ارادے سے میقات سے گزرے ، تو اس پر حج یا عمرے کا احرام باندھنا واجب ہوتا ہے ، ایسے شخص کا میقات سے بغیر احرام کے گزرنا ، دَم واج...