
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال: کسی مسجد کا نام حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر رکھ سکتے ہیں؟
معاویہ مجھ سے ہے اور میں معاویہ سے اس حدیث کا حوالہ
سوال: کوئی ایسی حدیث ہے جس میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:" معاویہ مجھ سے ہے اور میں معاویہ سے"؟
یزید بن ابو سفیان رضی اللہ عنہما اور یزید بن معاویہ میں فرق
سوال: یزید بن معاویہ اور یزید بن ابو سفیان میں سے کس نے اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کو شہید کیا تھا ؟اور یزید بن معاویہ، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا بیٹا تھا اور مفتی صاحب کچھ لوگ کہتے ہیں یزید بن ابوسفیان صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے؟ اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں ۔
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی زوجہ میسون بنت بحدل کے اسلام کے متعلق تفصیل
سوال: حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی زوجہ میسون بنت بحدل کے حوالےسے فتویٰ مل سکتا ہے؟
کیا وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: زید کہتا ہے کہ زندوں سے توسل جائز ہے، لیکن فوت شدہ سے توسل کی اجازت نہیں اور وہ اس پر وہ روایت بطورِ دلیل پیش کرتا ہے کہ جس میں حضرت سیدناعمر رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا: اے اللہ ! ہم تیرے نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے، تو تُو بارش نازل فرماتا تھا، اب ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا(حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ) کے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، ہم پہ بارش نازل فرما۔پھر ان پر بارش ہو جاتی۔(بخاری)سوال یہ ہے کہ(1)زید کا قول درست ہے یا نہیں؟(2) اگر درست نہیں، تو اس کی دلیل کا کیا جواب ہو گا؟
افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟
سوال: (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو یہ افضلیت سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام کے والدین کریمین پر بھی حاصل ہے اور یہ فضیلت حسب نسب کے اعتبار سے ہے یا خلافت کے اعتبار سے ہے ؟ (2)کیا بعض صحابہ کرام کا یہ عقیدہ تھا کہ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے حسب نسب ، خلافت یا ولایت وغیرہ کسی حوالے سے افضل ہیں ؟
حضرت امیر معاویہ اورحضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما کاآپس کارشتہ
سوال: حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ،حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے حقیقی بھائی ہیں یا اخیافی بھائی؟
بغداد رضا معاویہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: حضرت سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بھائی جان،حضرت سیدنامعاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ تعالی عنہما کانام ہے اورحدیث پاک میں فرمایاگیا:"تسموابخیارک...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: حضرت رئیس المتکلمین علامہ مولانا مفتی نقی علی خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:”استدلال، عموم و اطلاق سے، اہل اسلام میں از عہد صحابہ کرام بلا نکیر جاری ہ...