
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
جواب: دین حاصل کرنا فرض ہے،جس میں کوتاہی جائز نہیں، لہذا عورت پر بھی لازم ہے کہ وہ اپنی ضرورت کے مسائل سیکھے ،اگر بلا عذرِ شرعی ضروری مسائل سیکھنے میں کو...
عمل کرنے کے لئے علم کا سیکھنا فرض ہے یا بالذات ایک الگ فرض ہے؟
جواب: دین میں محتاج ہو، ان کا اعم واشمل واعلیٰ واکمل واہم واجل علم اصولِ عقائد ہے جن کے اعتقاد سے آدمی مسلمان سنّی المذہب ہوتاہے اور انکارومخالفت سے کافر ی...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کہتا ہے کہ قبر پر اذان دینا بدعت و ناجائز ہے اور اِس پر فتاوی شامی کی یہ عبارت’’فی الاقتصار علی ماذکر من الوارد اشارۃ الی انہ لا یسن الاذان عند ادخال المیت فی قبرہ کما ھو المعتاد الآن وقد صرح فی فتاویہ بانہ بدعۃ‘‘پیش کرتا ہے۔اس بارے میں کچھ تفصیلی رہنمائی کی حاجت ہے تا کہ ہمارے علاقے کی عوام اذانِ قبر(جو اہل السنۃ کا معمول ہے،اِس)کے حوالے سے مطمئن ہو جائے؟
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: دینے کی نفی شرعی اصطلاح کی وجہ سے ہے ،ورنہ وحی کے لغوی معانی میں سے بعض معنیٰ کے اعتبار سے خود قرآن مجید میں وحی کا لفظ غیر انبیاء کے لیے استعمال ہو...
جواب: دین ہے۔ (صحیح مسلم،جلد4،صفحہ1859،د ار إحياء التراث العربي ، بيروت) حضرت سیدنا محمد بن سیرین رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں : " كان أعبر هذه الأمة بعد...
مسائل سیکھے بغیر تجارت یا ملازمت کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص تجارت کے مسائل سیکھے بغیر تجارت کرتا ہے یا کوئی ملازم اجارے کے مسائل سیکھے بغیر ملازمت کرے تو اس کی کمائی حلال ہوگی یا نہیں؟
لاعلمی میں احتلام کے بعد روزہ توڑدیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: دینہ،کراچی) یہاں تک پوچھے گئے سوال کا جواب تھا البتہ یہ ضرور یاد رہے کہ دار الاسلام میں شرعی مسائل سے لاعلم ہونا کوئی شرعی عذر نہیں، لہذا صورتِ مس...
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
سوال: اگر روزہ دار پیٹ میں درد کی وجہ سے صبح دس بجے سے پہلے پہلے دوا پی لے، تو کیا اس کا وہ روزہ ٹوٹ جائے گا؟ ہمارے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ صبح دس بجے سے پہلے دوا پی لینے سے وہ روزہ توڑنے والا نہیں کہلائے گا۔ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ روزہ ٹوٹنے کی صورت میں فقط قضا لازم آئے گی؟ یا پھر اس روزے کا کفارہ بھی دینا ہوگا؟؟
جن کو درست قرآن پڑھنا نہیں آتا، ان کا پڑھا ہوا ایصالِ ثواب کرنا
جواب: دینی چاہیے تاکہ اپنی آخرت خراب نہ ہو۔ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ”تلاوت قرآن کی برکتیں“ کا یہ اقتباس بھی ملاحظہ فرمالیں:”قرآنِ کریم کی تِلاوت ...
دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: دینہ، کراچی، ملتقطاً) واضح رہے کہ ہر مسلمان عاقل و بالغ مرد و عورت پر حسبِ حال علمِ دین حاصل کرنا فرض ہےجس میں کوتاہی کرنا ، جائز نہیں۔ زید پر...