
ہاتھ کی بجائے غُلیل سے رمی کرنے کا حکم؟
سوال: اگر کسی شخص نے غُلیل(ایک چھوٹا سا آلہ جس سے پتھر پھینکا جاتا ہے) سے رمی کی،تو اس کے ذریعے کی جانے والی رمی کافی ہوگی یا نہیں؟
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےقربانی کا گوشت تین دن سے زائد رکھنے اور کھانے سے منع فرمایا تھا ،پھر بعد میں اس کی اجازت عطا فرما دی تھی۔ قربانی ...
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہم دونوں حج پر گیارہ ذو الحجہ کی رمی نہیں کر سکے، کیونکہ شدید گرمی کی وجہ سے بلڈ پریشر اور شوگر لو ہوگیا تھا، چل نہیں سکتے تھے، شدید چکر آرہے تھے ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا تھا ۔ نیم بیہوشی کی حالت تھی اور گرم روڈ پر لیٹے ہوئے تھے،کھڑے نہیں ہوسکتے تھے ،لہذا طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ہم نے وکیل کرکے 11ذو الحجہ والی رمی ،12 ذو الحجہ کو کروائی اور 12 ذوالحجہ کو بھی طبیعت اسی طرح کی تھی،تو 12ذو الحجہ کی رمی کیلئے بھی وکیل کیا ،اور اسی وجہ سے 12ذو الحجہ کو ہم نے طواف الزیارہ بھی ویل چئیر پر کیا تھا۔اب کیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟
12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا
سوال: اگر کسی حاجی نے 12 كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرلی یعنی 11 بجے کرلی اور پھر واپس مکہ مکرمہ اپنے ہوٹل آ گیاتو اب اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
جواب: پہلے مؤکل پر قربانی واجب ہی نہیں ہوتی اور کسی عبادت کے واجب ہونے سے پہلے اس کی ادائیگی سے برئ الذمہ ہو جانا ممکن نہیں، لہٰذا جہاں اُس گاؤں اور مؤکل کے...
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
سوال: اگر سات افراد نے قربانی کی نیت سے ایک بڑا جانور خریدا اور ان میں سے ایک شخص قربانی کا دن آنے سے پہلے فوت ہوجائے ، تو اب قربانی کا کیا حکم ہو گا؟ کیا اب بھی اس فوت شدہ فرد کی طرف سے قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں ؟
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: پہلے قربانی کر دی، تووہ اس کی جگہ دوسری قربانی کرے۔ (صحیح البخاری، جلد 2، صفحہ 827، مطبوعہ کراچی) مرقاۃ المفاتیح میں ہے: ”فلیذبح اخری مکانھا فانہ ...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: رمیان فرق کی طرف اشارہ کیا ہے۔ البتہ فقیر کے حق میں قربانی کرنا افضل ہے، کیونکہ اس میں خون بہا کر تقرب حاصل کرنے اور (قربانی کرکے گوشت کو) صدقہ کرنے، ...
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
سوال: ہمارے جاننے والے پچھلے سال حج پہ گئے تھے،اسلامی بہنوں نے پہلے دن تو خود رمی کی ،لیکن 11 اور 12 کی رمی بلاعذر شرعی ان کی طرف سے مردوں نے کی ،پوچھنا یہ تھا کہ عورت کی طرف سے مرد حضرات رمی کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو مذکورہ صورت میں دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو ایک دم کافی ہے یا دو دم دینے ہوں گے؟
دوسرے اور تیسرے دن کی رمی چھوڑنے کا حکم
سوال: دوسرے اور تیسرے دن کی مکمل رمی چھوڑنے پر کتنے دم لازم ہونگے؟