
اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں اجتماعی قربانی کا اہتمام ہوتاہے اور اجتماعی قربانی کرنے والے مسجد کے صحن میں جو کہ عین ِ مسجد ہے ، وہاں پر گوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا صحن آلودہ ہوجاتا ہے اور نمازیوں کوتکلیف ہوتی ہے ۔ مسجد کے صحن میں گوشت بنانا شرعی طور پرکیسا ہے ؟عین ِمسجد کے صحن میں بغیر کچھ بچھائے ماربل پرگوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا فرش آلودہ ہوجاتا ہے۔اس بارے میں جو حکم شرعی ہو بیان فرمائیں ۔
سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟
جواب: والی بھی نہ ہو۔ اس کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی ، چَین ، یا چھلہ وغیرہ نہیں پہن سکتا۔ اس تمام تفصیل سے واضح ہوگیا کہ سونے کی انگوٹھی پہننا بھی...
قبر کو اونٹ کی کوہان کی طرح بنانے کاحکم
سوال: کیا قبر کو اونٹ کی کوہان کی طرح بنانا سنت ہے؟
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: بنانا ضروری ہے ، مالک بنائے بغیر اگر اس کا قرض ادا کر دیا ،تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی،ہاں اگر شرعی فقیر زکوٰۃ دینے والے کو خوداجاز ت دےدےکہ تم مالِ زکوٰ...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: والی چیزوں یاجن چیزوں کو دے کر کھائی جانے والی چیزوں کا لینا ممکن ہو ، اُنہی میں ہو سکتا ہے ۔(احکام القرآن للجصاص،باب المھور، صفحہ 203،مطبوعہ کراچی...
عورت کا مخصوص ایام میں مطاف کی اوپر والی منزل اور مسعی میں جانا کیسا ؟
جواب: ستونوں کے پیچھے ہو یا مسجد حرام کی چھت سے ہو اگرچہ وہ بیت اللہ سے بلند ہو(تو طواف ہوجائے گا ) ۔ (در مختار مع رد المحتار ، جلد 03،صفحہ 582،کوئٹہ )...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: والی اور ملوانے والی اور ابرو کے بال نوچنے والی اورنو چوانے والی اور گودنے والی اور گودوانے والی پر لعنت ہے ، جبکہ بیماری کی وجہ سے نہ کیا ہو ۔ (سنن ...
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
سوال: ایک مینوفیکچر کمپنی کیش پر کام کرتی ہے ، ادھار پر کام نہیں کرتی جبکہ ایک معروف سپر اسٹور کو ادھار پر سامان کی حاجت ہے ، اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ان دونوں نے درج ذیل طریقہ اختیار کیا ہے : ایک شخص بطورِ ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی سے مال خرید کر ثمن ادا کر کے قبضہ کر لیتا ہے (مینوفیکچر کمپنی کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر پر کوئی شرطِ فاسد نہیں لگائی گئی) پھر ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی ہی کو اپنا وکیلِ مطلق بنادیتا ہے کہ مینوفیکچر کمپنی جسے چاہے یہ مال فروخت کر دے۔ پھر مینوفیکچر کمپنی بحیثیتِ وکیل اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کے مال کو مثلاً تین ماہ کے ادھار پر سپر اسٹور کو فروخت کر دیتی ہے ، تین ماہ گزر جانے کے بعد سپر اسٹور سے وکیل کو پیمنٹ موصول ہوتی ہے جسے وصول کرنے کے بعد وکیل (مینوفیکچر کمپنی) اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کو پہنچا دیتی۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ(1)کیا مذکورہ طریقۂ کار شرعی طور پر جائز ہے ؟ (2)نیز اس میں خدانخواستہ سپراسٹور کا نقصان ہوگیا یا دیوالیہ ہوگیا اورسپر اسٹور وکیل کو رقم لوٹانے سے عاجز آ جاتا ہے ، رقم ادا نہیں کرتا تو یہ نقصان کون برداشت کرے گا ؟ وکیل (مینو فیکچر کمپنی) یا مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) ؟
مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاندی کی غیر شرعی انگوٹھی مثلاًمردانہ انگوٹھی کہ ساڑھے چار ماشے سے زائد وزن کی ہو یا دو نگ لگے ہوں بنانا اور بیچنا کیسا؟نیزایسی انگوٹھی پہن کر امامت کروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟