
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات نمازِ پنجگانہ میں امام صاحب پہلے قعدہ میں تشہد پڑھ رہے ہوتے ہیں، لیکن مقتدی کا تشہد مکمل ہوجاتا ہے، تو اب اگر مقتدی اس وجہ سے کہ خاموش رہنے سے سجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے، دوبارہ آدھی تشہد پڑھ لے ، تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
رکوع میں سجدوں کی تسبیحات پڑھنا اور تسمیع و تحمید نہ کہنا
سوال: اگر رکوع میں رکوع کی تسبیح پڑھنے کے بجائے بے خیالی میں سجدہ کی تسبیح پڑھ دی اور پھر رکوع سے اٹھتے ہوئے تسمیع وتحمید بھی نہیں کہا اور تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں چلے گئے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائےگی یا نماز کو لوٹانا ہوگا؟
صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھنے کا طریقہ
جواب: سجدہ کو جائے اور اس میں دس بار کہے ،پھر سجدہ سے سر اٹھا کر دس بار کہے، پھر سجدہ کو جائے اور اس ميں دس مرتبہ پڑھے۔ يوہيں چار رکعت پڑھے ہر رکعت میں 75 ب...
وتر میں دعائے قنوت کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح پڑھنے اور یاد آنے پر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
سوال: وتر میں دعائے قنوت کے لئے اللہ اکبر کہا ، اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح شروع کردی ، دو بار تسبیح پڑھنے کے بعد یاد آیا ، تو دعائے قنوت پڑھ لی اور آخر میں سجدۂ سہو بھی کیا، اس نماز کا کیا حکم ہے؟
رکوع و سجود کی تسبیحات کی جگہ بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: سجدہ سہو واجب ہوگا۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”قیام کے سوا رکوع و سجود و قعود کسی جگہ بسم اﷲ پڑھنا جائ...
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
جواب: سجدہ کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں : ”تحقیقِ مقام یہ ہے کہ متابعتِ امام جو مق...
سجدے میں رکوع کی تسبیح یعنی سبحان ربی العظیم کہنے کا حکم
سوال: سجدے میں بھول کر سبحان ربی الاعلی کی جگہ سبحان ربی العظیم کہا تو کیا آخر میں سجدہ سہو واجب ہوگا ؟
نماز میں قومہ کی تسبیح بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سجدہ سہولازم ہوتاہے اور تسمیع وتحمیدکایہی موقع ومحل ہے،لہذا اگراس مقام پران کونہ پڑھاجاسکا توپھردوسرے کسی مقام پران کااعادہ نہیں ہے۔ بہار شریعت م...
نبی کریم علیہ الصلٰوۃ والسلام سجدے میں کون سی دعائیں پڑھتے تھے؟
جواب: سجدہ میں(بطور تعلیم ِامت) کہتے تھے" خدایا میرے سارے گناہ بخش دے چھوٹے ،بڑے ،اگلے ،پچھلے، کھلے ،چھپے۔ (صحیح مسلم ،ر...