سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 390 results

11

حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب: پنی زندگی میں حج کی ادائیگی ہی ممکن نہ ہوسکی اور عمر اتنی زیادہ ہوگئی کہ اب خود ہی حج کرنے سے عاجز ہے اور وقتِ وفات بھی قریب ہے، تو حجِ بدل کروانا یا ...

11
12

وفات کی عدت کے احکام

جواب: پنی اٹکل سے شرعی مسئلہ بتانا ، ناجائز وگناہ ہے ۔ قرآن پاک میں واضح طور پر غیرحاملہ کی عدتِ وفات چار ماہ دس دن اور حاملہ کی عدت بچہ جننے تک بیان ...

12
13

کیا میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا اندھا ہونے کا سبب ہے؟

سوال: میاں بیوی کے ایک دوسرے کی شرمگاہ کو دیکھیں تو اندھا پن آتا ہے یا بچہ نابینا پیدا ہوتا ہے، کیا یہ حدیث پاک ہے؟

13
14

سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟

جواب: پنے ہاتھ سے اپنی ناک کی طرف اشارہ فرمایا (2،3)دونوں ہاتھوں( 4،5) اور دونوں گھٹنوں (6،7) اور دونوں قدمو ں کے کناروں پرسجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ...

14
15

مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟

جواب: پنی چھری کو تیز کر لے اور اپنے ذبیحے کو آرام پہنچائے ۔ ‘‘ (صحیح مسلم، کتاب الصید، باب الامر باحسان الذبح والقتل۔۔ الخ، جلد 2، صفحہ 152، مطبوعہ کراچی...

15
16

مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

جواب: پنے استعمال میں لانا،جائزنہیں کہ اس میں عورتوں سے مشابہت ہے اورعورتوں سے مشابہت اختیارکرنے والوں پرحدیث پاک میں لعنت آئی ہے ،پس جب علت مشابہت ہے تومحر...

16
17

غنی شخص نے اپنے بکرے پر قربانی کی نیت کی پھر وہ عیب دار ہوگیا

سوال: ایک شخص جو صاحبِ نصاب ہے اور کئی بکرے اور بکریوں کا مالک ہے، اس نے اپنے جانوروں میں سے ایک بکرے سے متعلق نیت کی کہ اس عید الاضحی پر اس بکرے کی قربانی کروں گا۔ کچھ دن پہلے اس کی ایک آنکھ بیماری کی وجہ سے ضائع ہوگئی اور اس آنکھ سے نظر آنا بھی بند ہوگیا۔ اب اس شخص کے لئے کیا حکم ہے کہ اسی جانور کی قربانی کرےیا کسی اور جانور کی قربانی کرے؟

17
18

ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم

سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟

18
19

موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا

جواب: پنا سر بھی نہ اٹھا سکے۔ یہ بات رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کو بتائی گئی تو آپ علیہ الصلوۃ و السلام نےارشاد فرمایا: "کیا تم کسی پر شک کرت...

19
20

’’ہر صحابی نبی، جنتی جنتی ‘‘کا نعرہ لگانا کیسا ؟

جواب: پنی من مانتی مرادوں میں رہیں گے، محشر کی وہ بڑی گھبراہٹ انہیں غمگین نہ کرے گی، فرشتے ان کا استقبال کریں گے کہ یہ ہے وہ دن جس کا تم سے وعدہ تھا۔یہ سب م...

20