سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 474 results

11

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: حیثیت سے دیکھا جائے تو اب ان کا استعمال ناجائز و گناہ ہے ۔ اوراگر گوشت ، جگر ، تلی اور دل سے خون جدا نہیں ہوا بلکہ ان کے ساتھ ہی لگا ہوا ہے اور ص...

11
12

عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیامسجد کی تعمیر میں عشر کی رقم لگا سکتے ہیں ؟

12
13

نذر و نیاز کی شرعی حیثیت اور منت و نذر کی اقسام

جواب: عشریہ ،باب ھفتم درامامت ، صفحہ 214 ،مطبوعہ سھیل اکیڈمی ، لاھور ) شیخ الاسلام والمسلمین اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ (سال...

13
14

فصل پکنے سے پہلے بیچ دی، تو عشر کا حکم

سوال: ایک شخص نے گندم کی کاشت کی ، پھر وہ فصل مکمل پکنے سے پہلے بھینسوں کے چارے کے لیے بیچ دی ، تو کیا اس پر عشر ہو گا؟ نوٹ : فصل اتنی تیار ہو چکی تھی کہ اس کے بعد اس کے خراب ہونے کا اندیشہ نہیں رہتا ، البتہ مکمل پکنا باقی تھا ۔

14
15

بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا

سوال: میرے بھائی کو علاج کے لئے رقم درکار تھی، میرا بھائی شرعی فقیر ہے، میں نے اس کو ایڈوانس عشر کی مد میں کچھ رقم دے دی ، جبکہ ابھی فصل تیار نہیں ہوئی ، کیا میں اس طرح عشر کی نیت سے اس کو رقم دے سکتا ہوں ؟ نیز کیا اس کو یہ بتانا ضروری ہوگا کہ یہ عشر کی رقم ہے یا صرف نیت کافی ہوگی؟

15
16

کپاس کی فصل میں لکڑیوں پر بھی عشر ہوگا یا نہیں ؟

سوال: ہم کپاس (روئی)کی فصل لگاتےہیں،جب فصل تیارہوجاتی ہےتواس میں سےکپاس نکال لیتےہیں اور لکڑیاں باقی رہتی ہیں تو کیا ان لکڑیوں پر بھی عشر ہوگا یا نہیں ؟

16
17

تیس من گندم پر کتنا عشر دینا ہوگا

سوال: تیس(30)من گندم کی عشر کتنا بنے گی؟ پانی خرید کر استعمال نہیں کیا ۔

17
18

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔

18
19

ساری فصل بیچ کر رقم مسجد میں دے دی تو عشر ادا ہوا یا نہیں ؟

سوال: مونگ پھلی لگائی فصل تیار ہونےپر ساری فصل بیچ دی اور اس کی جتنی رقم ملی اس میں سے جو عشر بنتا تھا شرعی فقیر کو نہ دیااور ساری رقم عشر سمیت مسجد کی تعمیرات اور دیگر اخراجات کے لیے دے دی اس طرح عشر ساقط ہو جائے گا۔؟ اگر ادا کرنا ہے تو کون کرے گا؟

19
20

عشر کون سی زمین پر کتنا ہوتا ہے؟

سوال: عشر کون سی زمین پر کتنا ہے ؟

20