
جواب: عیدگاہ میں چاہئے جبکہ کوئی عذر شرعی مانع نہ ہو، وﷲ تعالٰی اعلم۔(فتاوی رضویہ،ج 8،ص 570،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ا...
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: عیدگاہ میں نفل نماز پڑھنا مکروہِ تنزیہی،شرعاً ناپسندیدہ عمل ہے۔ مزیدتفصیل یہ ہے کہ اَئمہ احناف کے نزدیک نماز ِعید سے پہلے نفل نماز ادا کرنا مطلقا...