
ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟
سوال: ایک خاتون کسی اسکول میں لڑکیوں کو اسلامیات پڑھاتی ہے۔ جہاں اسے لیکچر ( lecture ) کے دوران قرآنی آیات بھی پڑھنی سننی ہوتی ہیں اور طالبات ( Students ) سے سوالات بھی کرنے ہوتے ہیں ، جبکہ پڑھنے والی طالبات میں کبھی کبھی کوئی طالبہ ناپاکی ( حیض ) کی حالت میں بھی ہوتی ہے اور ٹیچر ( Teacher ) کو اس کی اس حالت کا کبھی علم ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ٹیچر کو جب معلوم ہو کہ کچھ لڑکیاں ناپاکی کی حالت میں ہیں ، تو کیا پھر ٹیچر کا ان لڑکیوں کو پڑھانا ، لیکچر ( lecture ) دینا ، نیز ان سے سبق سے متعلق سوالات کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: قرآنی آیات میں توحید کی دعوت اور شرک کی مذمت کیوں کی گئی، مشرکین جن میں کئی حضور علیہ السلام کے رشتہ دار تھے انہوں نے کس وجہ سے آپ علیہ السلام اور م...
حالت حیض میں گھٹلیوں پراورادووظائف پڑھنا
جواب: قرآنی آیات کے علاوہ ہوں،عورت انہیں مطلقاًپڑھ سکتی ہے،البتہ اگر قرآنی آیت پر مشتمل وظائف ہوں،تو ان میں یہ تفصیل ہو گی کہ اگروہ وظائف ایسی قرآنی آیا ت ...
جس جگہ قرآنی آیات کے اسٹیکر لگے ہوں، وہاں کپڑے بدلنے کا حکم
سوال: جس کمرے کی دیوار پر قرآنی آیات کے اسٹیکر لگے ہوں وہاں کپڑے بدلنا یا برہنہ ہونا کیسا ہے؟
سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟
جواب: قرآنی آیات شرک و مشرکین کی مذمت پر موجود ہیں اور خود حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی غیر مسلموں سے بیزاری ثابت ہے کہ ان سے مدد نہ لی اوروصال کے قریب مشر...
حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بہنیں ناپاکی کی حالت میں قرآنی آیات کے علاوہ ختم قادریہ میں مدد کے صیغے پڑھ سکتی ہیں جیسے یارسول اللہ انظر حالنا۔اور یہ نعت میں بھی آتا ہےتوکیا حیض کی حالت میں یہ پڑھ سکتی ہیں؟
سوال: قرآنی آیات کو رومن میں لکھنا حرام ہے۔اس کی وجہ اور حوالہ کیا ہے؟
قرآنی آیات والے پروڈکٹس چابی لٹکانے کے لیے استعمال کرنا
سوال: ایسے پروڈیکٹ جس میں قرآنی آیت یا جز آیت کے ساتھ ہوک لگے ہوتے ہیں اور اسے لوگ چابی وغیرہ لٹکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟