سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1799 results

11

موبائل اکاؤنٹ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم (Scheme) بنائی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے موبائل میں اکاؤنٹ (Account) بنا لیتا ہے اور پھر ریٹیلر کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم 1000 روپیہ جمع کروا دے اور ایک دن گزر جائے تو کمپنی اس شخص کو مخصوص تعداد میں فری منٹس(Free Minutes) دے دیتی ہے، اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لئے کوئی فارم وغیرہ فِل(Fill) نہیں کرنا پڑتا اور فری منٹس ملنا اس شرط کے ساتھ مشروط ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ میں کم از کم 1000روپیہ جمع رہیں جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدار سے کم ہوگا تو یہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ٹرانسفر بھی کی جاسکتی ہے اور اس صورت میں ریٹیلر(Retailer) کے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22 فیصد کم پیسے لگیں گے اور اس سہولت کے لئے پہلے سے کوئی رقم ہونا ضروری نہیں ہے جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کر ٹرانسفر کر دیں تو ٹرانسفر ہو جائے گی۔ ٹیکس سے مراد ٹرانسفر کی فیس ہے اور اکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے یوٹیلٹی بل(Utility Bill) بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور یہ بل جمع کروانے کے لئے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہونا ضروری نہیں اور اس جمع کروانے پر کوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1)اس طرح کا اکاؤنٹ کھلوا کر فری منٹس لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور جو ریٹیلر رقم جمع کرتا ہے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ (2)اگر کوئی اس ارادے سے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کرواؤں گا اور اسی وقت ہی رقم ٹرانسفر کردوں گا یا بل جمع کروادوں گا ایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا تو کیا اس طرح اکاؤنٹ کھلوانا شرعاً جائز ہے؟ (3)اور اگر کسی نے اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے کیا وہ اس اکاؤنٹ کو اس نیت سے باقی رکھ سکتا ہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا بلکہ فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کروا کر اسی وقت رقم ٹرانسفر کر دے گا یا بل جمع کروا دے گا؟

11
12

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: قسم کا تصرف کر سکتا ہے ،بعض اوقات کئی آرڈر ایک ساتھ آرہے ہوتے ہیں، تو بندہ اپنے حساب سے مختلف لوگوں کو مال کی ادائیگی کر رہا ہوتا ہے ، عقد استصناع میں...

12
13

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

جواب: قسم کانفع لینا مطلقاً سودوحرام ہے،حدیث میں ہے، حضورسیدعالم صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:’’کل قرض جرمنفعۃ فھوربا ‘‘(فتاوی رضویہ ، جلد25 ، صفحہ223،...

13
14

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

جواب: قسم نہ ہو مثلاً اس راہ میں بیس کوس پر ایک شہر ہے ، ارادہ یوں کیا کہ پہلے وہاں جاؤں گا وہاں سے فارغ ہوکر دوسرے مقام پر کہ وہاں سے بیس کوس ہے، جاؤں گا ...

14
15

سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم

جواب: قسم کی تعمیر وغیرہ میں نہیں لگا سکتے۔ سودی رقم کے متعلق حکم شرع کی وضاحت کرتے ہوئے امام اہلسنت علیہ الرحمۃ نے فرمایا:”یہی حکم سُود وغیرہ عقودِفاس...

15
16

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

جواب: قسم کے لہو ولعب کے کام پر اجارہ جائز نہیں، کیونکہ یہ گناہ ہے اور گناہوں پر اجارہ کرنا باطل ہے ،کیونکہ عقد اجارہ کے سبب معقود علیہ (جس چیز پر اجارہ کیا...

16
17

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: قسم سے ہے ۔چنانچہ العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوی الحامدیۃ میں ہے:’’ والبيع والاجارة اخوان،لان الاجارة بيع المنافع‘‘ترجمہ:اوربیع اوراجارہ دونوں ایک ہی ...

17
18

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو، وہاں انشورنس کروانے کا حکم؟

جواب: قسمت معلوم کرنے کے تیر ناپاک شیطانی کام ہی ہیں، تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔(پارہ70،المائدۃ:90) مسند احمد کی حدیث مبارک ہے: ’’عن ابن عباس، ...

18
19

نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت

جواب: قسم کی شرط نہیں تھی۔ البتہ اگر زیادہ دینا صراحۃ یا دلالۃ (مثلا عرف کی وجہ سے یا انڈر اسٹوڈ ہونے کی وجہ سے) مشروط ہو، تو ناجائز و حرام اور سود ہے۔ اپن...

19
20

قسطوں پر موبائل خرید کر اسی دکاندار کو نقد میں بیچنا کیسا ؟

جواب: قسم ہے جس میں چیز نقد کے مقابلے میں زائد قیمت پر بیچی جاتی ہے اورقیمت کی ادائیگی بھی قسطوں کی صورت میں ہوتی ہے۔ نقد اور اُدھار کی قیمتوں میں فرق کرنا ...

20