
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: قسم کا تصرف کر سکتا ہے ،بعض اوقات کئی آرڈر ایک ساتھ آرہے ہوتے ہیں، تو بندہ اپنے حساب سے مختلف لوگوں کو مال کی ادائیگی کر رہا ہوتا ہے ، عقد استصناع میں...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: قسم کا حیلہ اپنانا درست نہیں ہو گا۔ یہ بات درست نہیں ہے ، اس لیے کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ اس تقسیم کا کوئی ثبوت قرآن و حدیث یا اقوالِ علماء میں کہیں...
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
سوال: آج کل بینک اکاؤنٹ کااستعمال وقت کی ضرورت بن گیاہےاورمختلف قسم کےاکاونٹس بھی متعارف کرواۓجارہے ہیں۔ایک نجی (Private) بینک نے بھی کاروباری طبقہ کے لئے" اختیار اکاؤنٹ " کے نام سے ایک اکاؤنٹ متعارف کروایاہے۔ جس کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: • اکاؤنٹ ہولڈر(Account Holder) کو انشورنس (Insurance)کی سہولت دی جائے گی۔ یعنی اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی حادثاتی موت (Accidental Death) ہوجاتی ہے تو شرائط و ضوابط پوری ہونے کی صورت میں بینک 1 ملین تک کی مالی امداد مرنے والے اکاؤنٹ ہولڈر کے ورثا (Inherits) کودے گا۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں5000 کی رقم ہوگی تو 50 روپے سروس چارجز (Service Charges)نہیں لئے جائیں گے۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں25000 رقم ہوگی تو سالانہ پے پاک ڈیبٹ کارڈ فیس (Pay Pak Debit Card Fee) 1500روپے بھی نہیں کاٹے جائیں گے،اور اگر 25000 سے رقم کسی بھی مہینے میں کم ہوگئی تو 1500 روپے ڈیبٹ کارڈ فیس(Debit Card Fee) لی جائے گی۔ • ہر ماہ 25000 روپے اکاؤنٹ میں موجود ہونے کی صورت میں چیک بک (Cheque Book)فری (Free)ہوگی۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟کیونکہ یہ کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) ہے،جس میں کسی قسم کا سود نہیں ملتا۔مدلل (With Proof)جواب دیتے ہوئے رہنمائی فرمائیں۔
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: قسم کاتصرفِ مالی ہے جس سے مسلمانوں کونفع پہنچانامقصود ہوتاہے) کے ساتھ ہے جس میں لقطہ قبرستان،حوض اورمساجدپرصرف کیاجاسکتاہے۔ ‘‘ (فتاوی رضویہ،ج20،ص552،م...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
جواب: قسم سے ہے ۔چنانچہ العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوی الحامدیۃ میں ہے:’’ والبيع والاجارة اخوان،لان الاجارة بيع المنافع‘‘ترجمہ:اوربیع اوراجارہ دونوں ایک ہی ...
جواب: قسمیں ہیں:(1)سجدۂ عبادت(2)سجدۂ تعظیمی ۔ سجدۂ عبادت اللہ کاحق ہے ، جوغیرخداکےلیےکسی بھی شریعت میں لمحہ بھرکے لیے بھی جائزنہیں ہوا ۔ اگر غیر خدا کو ...
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: قسم جس کے قبضے میں محمدمصطفےٰ (ﷺ)کی جان ہے اگر حضرت موسیٰ علیہ السلام آج ظاہر ہوجائیں اور تم ان کی پیروی کرو اور مجھے چھوڑ دو تو سیدھے راستے سے بھٹک ج...
جواب: قسم کے مفاسد و گناہ، مثلاً: جوا ،رشوت، ضرر میں پڑنا اور دوسروں کو ڈالنا اورشروط فاسدہ وغیرہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔اس کا مختصر تعارف اور اس میں پائی جانے ...
جواب: قسم کا گودا ہوتا ہے ۔ تو جس طرح جانور کی دیگر ہڈیوں کا گودا جائزہے اسی طرح یہ گودا بھی جائز ہوگا ۔ یہی وجہ ہے کہ علماء نے حلال مذبوح جانور کی ہڈیوں...