سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 383 results

11

مالِ تجارت میں تیس بھینسیں ہوں، تو کتنی زکوٰۃ ہوگی؟

سوال: کسی کے پاس مالِ تجارت میں تیس بھینسیں ہوں، یہ بھینسیں بیچنے کے لئے خریدی ہیں،تو کیا ان پر زکوۃ ہو گی اور کتنی ہو گی؟

11
12

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

12
13

وراثت میں ملنے والے پلاٹ کی وجہ سے زکوٰۃ اور قربانی لازم ہو گی؟

جواب: مالِ نامی شمار نہیں ہوں گی ۔ جب کسی وارث کو وراثت میں اموالِ غیر نامیہ میں سے کوئی چیز ملے، تو وارث پراس کی زکوٰۃ بھی لازم نہیں ہوگی خواہ وہ اس م...

13
14

گورنمنٹ کی طرف سے تحفے میں ملے پلاٹ پر زکوۃ کا مسئلہ

جواب: مالِ تجارت اس وقت قرار دیا جاتا ہے، جب عقدتجارت کے ذریعے یہ حاصل ہواہواورعقدتجارت کرتے وقت اس کے بیچنے کی نیت کی جائے ، جبکہ مذکورہ پلاٹ عقدتجارت س...

14
15

بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟

جواب: مالِ تجارت، یاکوئی سامان ،جائیدادوغیرہ ہو، یا یہ تنہاتواتنی قیمت کے نہ ہوں لیکن سب مل کر اتنی قیمت کے ہوں،یا اس کا تعلق بنوہاشم سے ہو توایساشخص زکاۃ...

15
16

کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟

جواب: مالِ زکوٰۃ ملکیت میں موجود ہوتا ہے جس کی طرف انسان کی توجہ نہیں ہوتی اور یوں وہ غلطی کا ارتکاب کر بیٹھتا ہے۔ البتہ یہ شرعی مسئلہ ضرور ذہن نشین ر...

16
17

قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟

جواب: مالِ تجارت کا ثمن مثلاً کوئی مال اُس نے بہ نیتِ تجارت خریدا، اُسے کسی کے ہاتھ اُدھار بیچ ڈالا یا مالِ تجارت کا کرایہ مثلاً کوئی مکان یا زمین بہ نیّت ت...

17
18

صرف سات تولہ سوناہو ،تو زکوۃ لازم ہونے کا حکم

جواب: مالِ زکوۃ میں سے کسی اور جنس کا کوئی بھی مال( مثلاً چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت، پرائز بانڈ وغیرہ )موجود ہو،تو اس صورت میں وجوبِ زکوۃ کا نصاب ’’ساڑھ...

18
19

صرف سات تولہ سونا ہو ،تو زکوۃ کا کیا حکم ہے؟

جواب: مالِ زکوۃ میں سے کسی اور جنس کا کوئی بھی مال( مثلاً چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت، پرائز بانڈ وغیرہ )موجود ہو،تو اس صورت میں وجوبِ زکوۃ کا نصاب ’’ساڑھ...

19
20

زکوٰۃ دے کر بیچی ہوئی چیز کی قیمت میں واپس لینا

جواب: مالِ غیر نامی نہ ہو۔ مالِ نامی مثلاً سوناچاندی مالِ تجارت،کرنسی،پرائز بانڈ اور مالِ غیر نامی مثلاً ضرورت سے زائد فرنیچر،گھریلو ڈیکوریشن کا سامان، خالی...

20